کیا عالیہ بھٹ رنبیر کی پہلی بیوی نہیں؟ اداکار نے پرانی کہانی بیان کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے پہلے شادی کی کہانی اور اس سے جڑی ناقابل فراموش یادوں سے پردہ ہٹا دیا مزید پڑھیں: AaliaBhatt RanbirKapoor Bollywood India GeoNews

بالی وڈ اسٹارز رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بعد اپنی ازدواجی زندگی سے بھرپور لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، عالیہ سے شادی سے قبل رنبیر کپور کے بالی وڈ حسیناؤں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف سے بھی معاشقے مشہور رہے لیکن پھر یہ سلسلہ عالیہ پر آکر رکا اور دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔رنبیر کی عالیہ سے شادی کے بعد سیکڑوں دل ٹوٹ گئے تھے لیکن کیا عالیہ بھٹ رنبیر کپور کی پہلی بیوی نہیں ہیں؟

عالیہ بھٹ نے انسٹا گرام پرکچھ تصاویر اپ لوڈ کیں جن میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کی ٹوپی پہنے دیکھا جاسکتا ہے رنبیر نے بتایا کہ ایک دن جب میں گھر واپس لوٹا تو چوکیدار نے بتایا کہ ایک لڑکی آئی تھی اور اس نے دروازے پر ور مالا ڈالی، سندور اور ٹیکا لگایا اور میرے گھر کے دروازے سے شادی کرلی۔ رنبیر کپور نے ہنستے ہوئے کہا کہ مجھے ابھی اپنی اس پہلی بیوی سے ملنا ہے۔ یقیناً یہ ایک انتہائی دلچسپ کہانی ہے لیکن دیکھنا ہے کہ رنبیر کے اس انکشاف پر عالیہ بھٹ کیا کہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرانگی کی بات ہے کہ پاکستانی میڈیا احساس کمتری کے تحت انڈیا کی فلم انڈسٹری اور دوسرے معاملات کو اجاگر کرنے میں بڑا فخر محسوس کرتا ہے۔ جبکہ انڈین میڈیا یہ سب جان کر بھی پاکستان کو کسی بھی معاملہ میں گھاس ہی نہیں ڈالتا۔

India ki god me bth jao bhrwo

اپنی باجی کی خبر دینے کے لیے تم لوگوں کے پاس وقت ہے لیکن تحریک لبیک کے جلسوں کے بارے بتانے کے لیے کوئی وقت نہیں تم لعنتیوں کے پاس TLP_Jalsa_FSD

Pakistan kaha hai iss mai sy sab country hai Pakistan nhe hai Iran hai India hai meddle East hai country hai Pakistan iss press conference mai nhe hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے راہیں جدا رمیز راجہ شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہشمندچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عہدے سے اترنے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کرلیا۔ Lanat Teri news lime py . Aisa kuch nai hai na how na hoga یوتھیا ھو اور مطلب پرست نہ ھو ممکن نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بیکٹریا دریافت، جسے کھلی آنکھوں سے دیکھنا ممکناس بیکٹریا کا سائز انسانی پلکوں جتنا ہے اور اسے دیکھنے کے لیے خوردبین کی ضرورت نہیں۔ شکریہ جیو والوں کا ہمیں سائنس دان بنانے میں ہماری مدد کررہے ہیں۔۔۔باقی خبروں کا ہمیں پتہ ہے۔۔جیو کس طرح کی خبریں دیتا ہے۔۔اسطرح کے ٹیپس دیا کرو ۔۔ sab say kia bacteria? wesay saray hi bacteria khuli nazar nai nazar atay کوئی بھی چُس مر لیتے ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر کا وزیراعظم سے کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے سے متعلق سوالاسد عمر نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کا کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے والا منصوبہ ختم ہوگیا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کو سلمان خان کی وجہ سے فلم سے ہاتھ دھونا پڑ گیاتفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ایوارڈ ’’آئی ائی ایف اے‘‘ کی تقریب رواں ماہ کے آغاز میں اماراتی دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوئی اور اب ریکارڈ کیا گیا یہ میگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کے طوفان سے عوام کی کمرٹوٹ چکی ہے شاہ محمود قریشیمہنگائی کے طوفان سے عوام کی کمرٹوٹ چکی ہے ،شاہ محمود قریشی ShahMahmoodQureshi Tweet SuperTax Inflation Tax MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ 👇 Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ساڑھے تین ملین بنگلہ دیشی بچے پینے کے صاف پانی سے محروم یونیسیفساڑھے تین ملین بنگلہ دیشی بچے پینے کے صاف پانی سے محروم، یونیسیف UNICEF Bangladesh Children CleanWater Lack DrinkingWater SafeWater UNICEF 👇 Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »