کیا نور مقدم یرغمال تھی؟ اُس سے تاوان لیا گیا؟ نیا انکشاف، بڑے سوالات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا نور مقدم یرغمال تھی؟ اُس سے تاوان لیا گیا؟، نئے انکشافات تفصیلات جانئے : DailyJang

ڈرائیور نے ظاہر جعفر کے گھر 3 لاکھ روپے پہنچائے، رقم ظاہر جعفر کے خانساماں نے وصول کی۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق نور مقدم 18 جولائی کو رات سوا 9 بجے گھر سے نکلی تھی اور وہ 10 بجے ظاہر جعفر کے گھر پہنچ گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے نور مقدم کے کہنے پر 3 لاکھ روپے کا انتظام کیا اور 19 جولائی کی دوپہر ظاہر جعفر کے گھر پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی دوسری نور مقدم ظلم کا شکار نہ ہواسلام آباد میں ایک نوجوان خاتون نور مقدم کے اُس کے دوست ظاہر جعفر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل نے ہر سننے والے کے رونگٹے کھڑے کر دیے۔ ظلم اور سفاکیت کا یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کے مجرم کو اگر عبرتناک۔۔۔ تحریر: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) لنک: DailyJang AnsarAAbbasi دوست ؟کیا وہ شوہر نہ تھا۔ AnsarAAbbasi KOI COLUM AFGANISTAN SE MARYUM KI MAFI MANG WANE PR BHI LEKH DO YAR KUCH TO GARAT MAND BANO AnsarAAbbasi یہ ظلم ہو گیا اس کو تو سزا ملے گی لیکن یہ واقعہ پیش کیوں آیا اس کی اصل جھڑ کیا ہے برائے مہربانی اس پر بھی روشنی ڈالیں حق پورا بیان کرنا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہرجعفر مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد : مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا اس وحشی درندے کو قرار واقعائی سزا دینی چاہے ۔ ماں باپ سے بھی گزارش ھے کہ اپنی بچیوں کے لیے کسی پر بھروسہ نہ کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ بندے نے بندی مار دی اور تم لوگ ریمانڈ کے چکر میں پڑے ھو گردن اُتارو سیدھے سیدھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل، معروف اداکارہ کا خواتین کو اہم مشورہنور مقدم قتل، معروف اداکارہ کا خواتین کو اہم مشورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفر کا بدھ تک جسمانی ریمانڈ04:06 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم ہماری بچی ہے وزیراعظم اور چیف جسٹس مقدمے کا سپیڈی ٹرائل کرائیں: طاہر اشرفی06:54 PM, 26 Jul, 2021, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ مولانا طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ریاست مظلوموں کیساتھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر نے اعتراف جرم کر لیاKash aam lugun ko b see e insaaf mil skte Ab kb latkana Hai isy Qatal kyun kya …
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »