کیا ایران ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں اعلی عسکری حکام کی ہلاکت کے بعد جوابی کارروائی کرے گا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دمشق میں حملے کے بعد ایرانی بیانات نے اسرائیل اور ایران کے اتحادیوں کے مابین مذید پرتشدد کارروائیوں کے امکانات کے خطرے کو ایک ایسے وقت میں بڑھا دیا ہے جب غزہ کی جنگ جاری ہے تاہم ماہرین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ایران کے پاس جوابی کارروائی کے لیے محدود مواقع...

ایران نے سوموار کو شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے سفارتخانے پر ہونے والے فضائی حملے کے جواب میں شدید ردعمل دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے سات اراکین سمیت مجموعی طور پر 13 افراد ہلاک ہوئے جن میں چھ شامی شہری بھی شامل ہیں۔

دمشق میں ہونے والے فضائی حملے کے بعد ایرانی حکومت کے اعلیٰ عہدیداران کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کی دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔ ایسے بیانات نے اسرائیل اور ایران کے اتحادیوں کے مابین مزید پُرتشدد کارروائیوں کے امکانات کے خطرے کو ایک ایسے وقت میں بڑھا دیا ہے جب غزہ کی جنگ جاری ہے تاہم ماہرین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کے لیے محدود مواقع ہیں۔

’ایران یورنیئم کی افزودگی کر رہا ہے، اس معاملے میں آگے بڑھ رہا ہے اور ایران کے لیے 50 بیلسٹک میزائل داغ کر 100 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے سے زیادہ اپنا دفاع مضبوط کرنا اہم ہے، ناصرف اسرائیل کے خلاف بلکہ امریکی ریاست کے خلاف بھی۔‘ اس کے علاوہ سینٹر برائے سٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز کے مطابق حزب اللہ کے پاس تقریبا ایک لاکھ 30 ہزار راکٹ اور میزائل بھی ہیں۔فواز کا کہنا ہے کہ ’حزب اللہ بھی اسرائیلی جال میں پھنسنا نہیں چاہتی، کیوں کہ ان کو اس بات کا ادراک ہے کہ نتن یاہو اور ان کی جنگی کابینہ شدت سے جنگ کو وسعت دینے کے خواہش مند ہے۔ نتن یاہو کا مستقبل غزہ میں جنگ جاری رہنے اور حزب اللہ اور ایران کے ساتھ بھی جنگ چھڑنے سے جڑا ہے۔‘’ایران ایسے علامتی حملے کرنے کا ماہر ہے جیسے اس نے اپنے سب سے اہم عسکری کمانڈر قاسم سلیمانی کی...

یوسف عزیزی نے بی بی سی کو بتایا کہ ایران کے سرکاری میڈیا پر انٹرویوز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ ’سٹریٹجک صبر کی پالیسی اپنائے جانے کا امکان زیادہ ہے۔‘ لیکن جوابی کارروائی کا فیصلہ ایران اور خصوصا رپبر اعلی کو کرنا ہو گا کہ ان کا ملک کیا قدم اٹھاتا ہے۔ فی الحال ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کچھ زیادہ نہیں بتا رہے۔ انھوں نے خبردار ضرور کیا ہے کہ ’ایران جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے اور یہ فیصلہ کرے گا کہ کس قسم کا جواب اور کس قسم کی سزا دینی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمانہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کیا، انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی غیر معمولی کام کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »