کیا بنگلہ دیش کی ریاست کا سرکاری مذہب اب اسلام نہیں رہے گا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا بنگلہ دیش کی ریاست کا سرکاری مذہب اب اسلام نہیں رہے گا؟

خیال ہے کہ بنگلہ دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے ملک میں سنہ 1972 کا سیکولر آئین دوبارہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ریاست کا سرکاری مذہب اسلام نہیں رہے گا۔ اس حوالے سے فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے کہ جب ملک میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے بعد ہندو برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

وزیر اطلاعات مراد حسن نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ ’میرا نہیں خیال اسلام ہمارا قومی مذہب ہے۔ ہم 1972 کا آئین واپس لائیں گے۔ ہم وزیر اعظم شیخ حسینہ کی قیادت میں پارلیمان سے قانون منظور کروائیں گے۔ جلد ہم 1972 کا سیکولر آئین اپنا لیں گے۔' حفاظت اسلام کے سیکریٹری جنرل نور الاسلام جہادی نے کہا کہ 'اسلام ریاست کا سرکاری مذہب تھا، ہے اور رہے گا۔ ملک کو مسلمانوں نے آزادی دلائی اور اب ان کے مذہب کی توہین نہیں کی جا سکتی۔ اسلام کو ریاست کا سرکاری مذہب برقرار رکھنے کے لیے ہم ہر قربانی کے لیے تیار ہیں۔‘عوامی لیگ کے بعض رہنماؤں جیسے سابق میئر خوکون نے بھی اس کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ اس پر جماعت میں تفصیل سے بات نہیں ہوئی ہے۔ جماعت کے کچھ رہنماؤں کا خیال ہے کہ مراد حسن تنہا ایسا بڑا اعلان نہیں کر سکتے اور اگر انھوں نے ایسا کیا ہے...

عوامی لیگ نے حزب اختلاف کی مذہبی جماعتوں جیسے بی این پی اور جماعت اسلامی پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے ہندو تہوار درگا پوجا کے دوران لوگوں کو ہندوؤں پر حملے کے لیے اکسایا تھا۔ سنہ 1972 میں نافذ ہونے والے بنگلہ دیش کے آئین میں تمام مذاہب کی برابری کی یقین دہانی کرائی گئی۔ لیکن پاکستان سے آزادی کے صرف چار سال بعد ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے خلاف فوج نے مداخلت کی، جس میں انھیں اور ان کے خاندان کے کچھ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ اس میں ان کی صرف دو بیٹیاں بچ سکیں جن میں موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کی بہن شیخ ریحانہ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مذہب سرکاری نہ ہو اچھا فیصلہ ھے۔ مزھب کو کسی سٹیٹ میں محدود نہیں رکھا جا سکتا۔ اچھا فیصلہ ھے، اگر ھے

بی بی سی بنگلہ دیش کے لئےکون سے مزہب کی تجویز دینا پسند کرے گا کرائسجین یا ہندؤ یا بودھ مت اسلام سے تو چیڑ ھے تم کو ہمیں اچھی طرح سے معلوم ھے

ویلڈن بنگلہ دیش

کیا دبئی ایک اسلامی ریاست ہے ۔۔۔۔؟

اسلام اپنی بقا اور ترقی کے لئے کسی ریاست کا محتاج نہیں. اس لئے ریاست کو مزہبی معاملات میں غیر جانبدار ہونا چاہئے!

Pakistan me b nam ka islam hai baki hukmirani aj b angrezo ki hai jo un ka chaheta govt us ki,

اسکا دماغ کام نیں کرتا شاہد

یہ سب ایک سراب کے سوا کچھ نہیں دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جس کا سرکاری مذہب اسلام ہو کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو اب شریعت کا نفاذ ہو چکا ہوتا اس وقت افغانستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔

اس میں کوئی دوہرائے نہیں ہے اگر بنگلہ دیش نے سرکاری مذہب کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تو پاکستان دوبارہ بنگلہ دیش کو پاکستان کا حصہ بنانے کے لیے حق بجانب ہوگا۔

جہاں سرکاری مزہب اسلام ہے وہاں کونسا اسلام ہے.. وہاں بھی fatf کی اور امریکہ کی منشا چلتی ہے

this should not happen at any cost, Islam is the religion of the whole world, bangladesh must remain a muslim country, where islam should prevail.

پاکستاں میں سرکاری مزہب اسلام ہے اور سرکار/گورنمنٹ خود اسے نہیں مانتی

Just rubbish

خوش تو بہت ہو گا بی بی سی

Apni Zaleel zendghi ko tora lambaa karna chahti Hai ye aurat....

Full 100 marks to BD.

جن ریاستوں کا ہے وہاں کونسا اصلی ہے۔

سارے فساد کی جڑ جماعت غیر اسلامی وغیرہ ہیں

آہستہ آہستہ سب اسلامی ملک سیکولر بن رہے ہیں۔

Do you want another Pakistan / Afganistan?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدفٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدف T20WorldCup PapuaNewGuinea Bangladesh CricketMatch ICC T20WorldCup BCBtigers Cricket_PNG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلانسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang blatant lies of the pathological
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکمروسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کا دن آپ کی سوچ کے مطابق اچھا رہے گا۔ ان شاءاللہ اپنے مقصد میں کامیابی کا سفر شروع ہوگا اور جس خطرے نے تنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا حکملاہور ( ڈیلی پاکستان لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپین رہنماؤں کا ماسکو سے روسی اپوزیشن لیڈر کی رہائی کا مطالبہدونوں رہنماؤں نے یہ مطالبہ مقید لیڈر کو یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے انسانی حقوق اور سوچ کی آزادی کے سب سے بڑے ایوارڈ سخاروف پرائز کے لیے نامزدگی کے بعد کیا۔ ماسکو اب اسلام آباد تو نہیں کہ گٹنے ٹیک دے ، ان یورپی رہنماوں کے اگے۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »