کیا انڈیا میں کورونا وائرس کی وبا کا عروج گزر چکا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: کیا انڈیا میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟

انڈیا نے ستمبر کے وسط میں وبا کا عروج دیکھا جب وہاں دس لاکھ ایکٹو کیسز تھے۔ اس کے بعد کیسز کی تعداد میں بتدریج کمی ہوئی ہے۔ گذشتہ ہفتے انڈیا میں اوسطاً 62 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 784 ہلاکتیں ہوئیں۔ زیادہ تر ریاستوں میں یومیہ ہلاکتوں میں بھی کمی آئی ہے۔حکومت کی جانب سے کمیشن کیے گئے مطالعے میں جن سات سائنسدانوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں سے ایک گاگندیپ کانگ بھی ہیں۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مارچ میں لاک ڈاؤن نافذ نہ کیا جاتا تو انڈیا میں وبا کا عروج ایک کروڑ 40 لاکھ کیسز کے ساتھ آتا اور ہلاکتیں 26 لاکھ ہوتیں جو انڈیا میں کووڈ 19 کے باعث موجودہ ہلاکتوں سے 23 گنا زیادہ ہیں۔ بہت جلد ہی انڈیا میں تہواروں کا آغاز ہونے والا ہے اس موقع پر خاندان اکٹھے ہوتے ہیں اور ممکن ہے کہ ایسے حالات پیدا ہوں جب وائرس شدت سے پھیلے اور بڑے پیمانے پر نقل و حرکت دو ہفتوں کے دوران وائرس کی صورت حال بدل سکتی ہے۔

پروفیسر ودیا ساگر کہتے ہیں ’اگر لوگوں نے حفاظتی تدابیر پر عمل جاری رکھا تو ہماری پیشگوئی درست ثابت ہو گی۔ ہمارے خیال میں انڈیا ستمبر کے مہینے میں بڑی لہر سے گزر چکا ہے۔ ہمیں آرام سے نہیں بیٹھنا چاہیے۔ یہ انسانی نفسیات ہوتی ہے کہ برا وقت گزر چکا ہے۔‘ یونیورسٹی آف مشیگن میں بایو سٹیسٹکس اور متعدی امراض کی پروفیسر ڈاکٹر بھرامر مکرجی کورونا وائرس کی وبا کا بغور مطالعہ کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak kren India aur pori dunya se covid19 khatm hojae. Aamen

Hope so

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا انڈیا میں کاروں کی فروخت میں تیزی آ رہی ہے؟ - BBC News اردواگست کا مہینہ انڈین آٹو سیکٹر کے لیے اچھا رہا اور یہ انڈیا کی معیشت کے لیے امید کی کرن ہے کیونکہ انڈیا کی ترقی کی شرح پہلی سہ ماہی میں منفی تھی۔ India is a very big market to sale any product همیں کیا ؟ پاکستان میں وہ خبریں دکھاؤں جو ہم سے مطلق ہو Bilkul neheen,,because India is stricken with poverty
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ کیا تعمیراتی شعبے میں تیزی کا مظہر ہے؟ - BBC News اردوپاکستان میں سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت کے کاروبار سے منسلک لکی سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ No it's only just a figure game no, its going to Afghanistan & Russian states through unregistered mode in huge quantities ملک تباہ حال ہے مگر 80 سے زیادہ ٹیکس فری کاروبار کرنے والے عسکری محکمے ترقی کی عروج پر ہیں تنخواہ مراعات زمینین فرمائشیں لینے کے ساتھ ساتھ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں احتجاج کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟فیصلہ کر لیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)لاہورمیں احتجاج اور روڈ بلاک کرنے والوں کے خلاف مقدمات کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، قانون سازی کے لیے مسودہ Almost 2 lac students will appear for NMDCAT. pmc_org U posted many times in ur press release that there will be a common syllabus and follow provincial syllabus. ZakaWaqar we need your help for future medicos Changeyoursyllabuspmc Werejectpmcsyllabus
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلگت الیکشن میں پا کستانی پارٹیوں کا کیا کامگلگت الیکشن میں پا کستانی پارٹیوں کا کیا کام شاید بلاول کی خواہش ہو کہ ایک بلاول ہائوس شنگریلا کے پہلومیں کھڑا کیا جائے AsadUllahKhan BBhuttoZardari MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ، سیاسی قائدین اسٹیج پر موجود - ایکسپریس اردوباغ جناح کے پنڈال میں 50 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں، لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »