کیا پاکستان آئی ایم ایف سے قرض کی شرائط نرم کروا سکتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات: کیا پاکستان آئی ایم ایف سے قرض کی شرائط نرم کروا سکتا ہے؟

آئی ایم ایف کے قرض سے منسلک ایک کڑی شرط سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے بلند شرح سود رکھنا اور بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہےکورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے پورا پاکستان اس وقت تقریباً لاک ڈاؤن میں جا چکا ہے۔ معمولات زندگی کے رک جانے سے ملک بھر میں معاشی سرگرمیوں کو بھی بریک لگ چکی ہے۔ معیشت کا پہیہ اس وقت تقریباً رک چکا ہے اور ان حالات میں ملک کے اقتصادی اہداف کا حصول مشکل ہو چکا ہے۔

دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلنے اور ہزاروں انسانی جانوں کے ضائع ہونے اور مزید کے خدشے کے باعث آئی ایم ایف نے اس وبا سے متاثرہ ممالک کے لیے مالیاتی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ان کے مطابق عام حالات میں تو ایسا ممکن نہیں ہوتا تاہم غیر معمولی حالات میں آئی ایم ایف سے اس سلسلے میں بات چیت کی جا سکتی ہے۔ کورونا وائرس نے ملک میں غیر معمولی حالات پیدا کر دیے ہیں جن کے معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

ماہر معیشت اور سابقہ معاشی مشیر برائے وزرات خزانہ ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے آئی ایم ایف سے توسیعی فنڈ سہولت کے معاہدے کی شرائط پر نظر ثانی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ شرائط کوئی آسمانی صحیفہ نہیں کہ جس پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ انھوں نے تجویز کیا کہ اس ہدف کو 5000 ارب روپے رکھا جائے اور اس سلسلے میں آئی ایم ایف سے نئی شرائط طے کی جائیں۔

’ایک قرضہ وہ ہے جو پاکستان نے مختلف ملکوں سے لیا ہوا ہے۔ یہ قرضہ 2001 میں ری شیڈول ہو چکا ہے جس کی ادائیگی 2038 تک کرنی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس نوٹوں کے ڈھیر رہ جائیں گے انسان نہیں۔

IMF, World Bank and other global lending institutions will lose their credibility, if they don't defer the payments or restructure the loans

پاکستان کو چاہیے کہ ان قرضوں پر سود نہ دے اور واپسی بھی معیشت کی بحالی کی بعد کرے۔

جی

پہلے یہ تو ثابت کریں کہ موجودہ حکومت نے سخت شرائط پر قرض لیا ہے!!!!! سخت شرائط پر قرض تو صرف پچھلی حکومتیں لیتی تھیں انہوں نے تو پہلے نرم کروایا پھر لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے:سعید غنیالحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے:سعید غنی Karachi SaeedGhani1 CoronavirusOutbreak CoronaUpdate Covid_19 MediaCellPPP SindhCMHouse SaeedGhani1 MediaCellPPP SindhCMHouse ڈرامے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی، شفقت محمود -اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ٹائیگر فورس کے لیے پورٹل بنایا جائےگا، پورٹل میں جا کر … Hahaaa funny wait and see kon ho ga It’s PTzi force , will distribute the money of tax payers on political strength , it’s highly stupid decision ..... بس کرو ڈرامے اب نوجوان خان کے بھکاوے میں نہیں آہیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہاپاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں دفتر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہاپاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official WuhanHealthOrganisation Aid N95Masks Ventilators CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہرقسم کی ایئرٹریفک کی معطلی کے بعد پاکستان نے سرحدیں بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی رابطہ کمیٹی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 4 اپریل تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواس وقت اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ Good~ مطلب نکے دا ابا جیت گیا Insaf salamat rehay 😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »