کیا پنجاب میں مارشل لا ایڈمنسٹریٹر لگا دوں، وزیراعظم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا پنجاب میں مارشل لا ایڈمنسٹریٹر لگا دوں، وزیراعظم SamaaTV

Posted: Jan 26, 2020 | Last Updated: 3 hours ago

اجلاس میں شریک ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے وزیراعظم سے کہا کہ آپ کو یہ سب اچھا کی رپورٹ دے رہے مگر حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ بعض ارکان اسمبلی نے بتایا کہ پنجاب میں گورننس بہتر نہیں ہے۔ عثمان بزدار کو با اختیار بنایا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ بزدارکے خلاف سازشیں کرنے والے خود وزیراعلی بننا چاہتے ہیں۔ یہ گروپس کیسے بنتے ہیں۔ کون کون وزیراعلیٰ کا امیدوار ہے، میں سب جانتاہوں۔ اگر عثمان بزدار وزیراعلی نہ رہے تو پنجاب حکومت بھی نہیں رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agar sahi baat pe log tanqeed kr rahay hain tau iss mai sazish na dakhain kam dakhain

teri ye auqat nahi,, na hi jurrat.

لگوادیں، پر بھی کچھ نھی بدلنے والا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کوئی فارورڈ بلاک ہے اور نہ پریشر گروپ، وزیراعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردواسلام آباد میں جہانگیر ترین اور سردار عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال تو وہ جو انٹر ویو دے رہے ہیں وہ کون ہیں Shayed aise hi hy🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان نے چینی زبان میں کئے گئے ٹویٹ میں کیا کہا؟ جانئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘ پنجاب میں کوئی فارورڈ بلاک ہے، نہ پریشر گروپ’پنجاب میں فارورڈ بلاک کا مسئلہ آئندہ چند دنوں میں حل کر لیا جائے گا، راجہ بشارت مزید یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب اور جہانگیر ترین میں ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالوزیر اعلیٰ پنجاب اور جہانگیر ترین میں ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Punjab PTI PTIGovernment UsmanBuzdar JahangirTareen Meeting PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK JahangirKTareen Politics
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کاروبار کی فضا ء انتہائی سازگار ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدارسرمایہ کا روں اورصنعتکاروں کو ہرممکن سہولتیں دینے کا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا چاول کی پیداوار میں اضافے سے منافع بڑھانے کیلئے ایک5 سالہ پروگرام شروعپنجاب حکومت کا چاول کی پیداوار میں اضافے سے منافع بڑھانے کیلئے ایک5 سالہ پروگرام شروع Pakistan Rice pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »