کیا اخبارات کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا اخبارات کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتے ہیں؟ ARYNewsUrdu coronavirus

مقامی میڈیا میں شائع اخبارات کی تقسیم و ترسیل سے منسلک ایک تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اخباروں کی پرنٹنگ اور پیکجنگ میں انسانی مداخلت کم ہوتی ہے اور تمام کام مشینوں کے ذریعے انجام دیے جاتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ ایسے مواقعوں پر اخبار حالات سے باخبر رہنے کا اہم ذریعہ ہوتے ہیں لہٰذا لوگوں کو اس کی ترسیل جاری رکھوانی چاہیئے۔ انٹرنیشل نیوز میڈیا ایسوسی ایشن کے سربراہ ارل جے وکنسن کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی بھی ایسا کیس رپورٹ نہیں ہوا جس میں کسی شخص میں اخبار کے ذریعے وائرس منتقل ہوا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I think paisy bh hn ...

Yes

Ggg bilkul

G hn blkul

Yes ...

Yes

G Han, all social like print media.

Yes

Maybe...😕

Yes

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس صورتحال: وزیراعظم کا ریلیف پیکیج، پٹرولیم قیمتوں میں 15 روپے کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مختلف شعبہ جات کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کرونا کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کا اعلانپی سی بی کا کرونا کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu Ach erada ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: میسی اور رونالڈو کا 10، 10 لاکھ یوروز عطیات کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یوٹیوب کا ویڈیو کوالٹی میں کمی کا اعلان - Tech - Dawn NewsFaisla kya hai?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے کوروناوائرس کےممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،مشیر خزانہ نے فنڈز فوری طور پرجاری کرنےکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس فضائی آلودگی میں کمی کا سبب بن گیاکرونا وائرس فضائی آلودگی میں کمی کا سبب بن گیا CoronaVirus AirPollution Reduced Traffic CarbonDioxide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »