کیا افغانستان اور تاجکستان کے درمیان جنگ کا خدشہ ہے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان اور تاجکستان کے رہنماوں کے درمیان بیان بازی کے بعد سرحد کے دونوں طرف سیکیورٹی فورسز کی تعداد میں اضافہ، پڑھیے EccpSiraj کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 7, 2021 | Last Updated: 37 mins ago

کوئی بھی ملک اپنے پڑوس میں اپنی مرضی یا کم از کم ایک ایسی حکومت ضرور چاہتا ہے جس سے اس کے مفادات کو کوئی خطرہ نہ ہو اس لیے تاجکستان کی بھی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ افغان حکومت میں زیادہ سے زیادہ تاجکوں کے شمولیت ہو۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں نسلی گروپوں اور قبائل کے درمیان لڑائیوں کی شدت میں اضافہ ایک ایسا عنصر ہے جو ہمارے پڑوسی ملک کی سیاسی اور سکیورٹی صورت حال کو مزید نقصان پہنچا رہا ہے۔

طالبان نے افغانستان کے شمالی صوبے تخار جس کی سرحد تاجکستان سے ملتی ہے میں ہزاروں جنگجو بھیجے ہیں جبکہ تاجک فوج نے بھی سرحدی علاقوں میں مشقیں کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EccpSiraj It’s not Afghanistan it’s Iran

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستان کے اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبیرون ملک اثاثے منجمد ہونے کی وجہ سے وسط ایشیائی ریاستیں کسی بھی وقت افغانستان کو بجلی کی فراہم منقطع کر سکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستان کے اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہبجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستا ن اندھیرے میں ڈوب سکتا ہے جس کے بعد موسمِ سرما میں عام افغانیوں کی زندگی مزید سخت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق (اےغدارو!) اس غداری و بیوفائی کا نتیجہ تمہیں اس وقت معلوم ہوگا جب تم اور تمھاری نسلیں ایک ایک دانہ چاول کو ترسیں گی اور دنیا میں نہایت ذلت و خواری کی زندگی بسر کرینگی۔ (ٹیپو سلطان شہید) صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستان کے اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہبجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستا ن اندھیرے میں ڈوب سکتا ہے جس کے بعد موسمِ سرما میں عام افغانیوں کی زندگی مزید سخت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں 9افراد ہلاک اور 27زخمی ہو گئےبھارت میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے باعث 9افراد ہلاک اور 27زخمی ہو گئے ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے پولیس ترجمان یاموناپرساد کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لتھوانیا:فولادی اشیا کھانے کے شوقین کے پیٹ سے نٹ،بولٹ،کیلیں اور سکرو برآمدAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی افغانستان کا اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہ12:24 AM, 7 Oct, 2021, بین الاقوامی, کابل: افغان طالبان کی عبوری حکومت کے آتے ہی افغانستان مسائل کا شکار ہونے لگا، بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »