کیا ایران پڑوسی ملک عراق میں میزائل ذخیرہ کر رہا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مبصرین کے خیال میں تہران کو ان میزائلوں کا فائدہ اس صورت میں ہوگا اگر امریکہ یا اسرائیل ایران پر بمباری کریں تو وہ عراق میں موجود ان میزائلوں کی مدد سے اسرائیل یا کسی خلیجی ملک پر جوابی وار کیا جا سکتا ہے۔

مبصرین کے خیال میں تہران کو ان میزائلوں کا فائدہ اس صورت میں ہوگا اگر امریکہ یا اس کے اتحادی ایران پر حملہ کرتے ہیں۔ اگر امریکہ یا اسرائیل ایران پر بمباری کریں تو وہ عراق میں موجود ان میزائلوں کی مدد سے اسرائیل یا کسی خلیجی ملک پر جوابی وار کر سکتا ہے۔ چند تجزیہ نگاروں کے نزدیک تو اس اسلحے کی موجودگی ہی ایسے کسی حملے کا خطرہ ٹالنے کے لیے کافی ہوگی۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چھوٹی کشتی کو گذشتہ ہفتے پکڑا گیا تھا اور امریکی بحریہ کے اہلکاروں نے کشتی کا معائنہ کیا۔ 29 نومبر کو مظاہرین کے ایک گروہ نے نجف شہر کے جنوبی علاقے میں واقع ایرانی قونصل خانے کو آگ لگا دی تھی۔ مظاہرین کی جانب سے ایران پر عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ستمبر میں امریکہ نے سعودی عرب میں بقیق اور خریص کے علاقوں میں سعودی تیل کمپنی 'آرامکو' کی تنصیبات پر ہونے والے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرایا تھا۔

مئی میں دو سعودی پرچم بردار ٹینکروں سمیت چار ٹینکر خلیجِ عمان میں متحدہ عرب امارات کی بحری حدود میں دھماکوں سے نقصان کے شکار ہوئے تھے اور سعودی عرب اور اس وقت امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے ایران پر الزام عائد کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی پوچھ کر بتاتا ہوں۔

ایران عراق دونوں مسلم ممالک ہیں. سلطنت برطانیہ کب کی مرکھپ گئی اب اپنا ملک سنبھالو دوسروں کی فکر چھوڑو

اچھا ہے اگر تمام مسلم ممالک ایک ہوجائے ......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا یہ آدمی میجر جنرل آصف غفور ہی ہیں؟ 2005 میں وہاں کیا ہوا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا11:28 AM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مینگورہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا مشرق وسطیٰ میں ایک نیا طوفان پنپ رہا ہے؟لبنان، ایران اور عراق کے بیروزگاری اور بدعنوانی سے اکتائے نوجوان غصے سے بھرے ہیں۔ بی بی سی کے مشرق وسطی کے مدیر جیریمی بووین سے جانیے کہ مشرق وسطی میں کیا چل رہا ہے۔ جب کرفیو اٹھے گا کشمیر سے تو ایک ماں اپنے کی لاش، ایک خاوند حاملہ بیوی کی قبر، ایک بچہ اپنے باپ کی تصویر، ایک بہن اپنے بھائی کی تصویر اٹھائے ہم سے پوچھیں گے تم کہتے تھے کشمیر شہ رگ ہے پھر جب ہم مر رہے تھے تو تم ہمیں بچانے اور کشمیر آزاد کروانے کیوں نا آئے؟ کیا جواب دیں گے BBC walon ka khel tamasha اللہ رحم کرے....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علی ظفر اور شعیب اختر میں چل کیا رہا ہے؟معروف گلوکار و اداکار علی ظفر اورسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang cc AliZafarsays shoaib100mph
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا میں استعمال گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟ - Videos - Dawn NewsKia Mila? Dick news channel. Fake news bna di idhr b?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت میں توثیق کر دی گئی لیکن اس نے عدالت میں کیا موقف اختیار کیا؟ جانئےکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں عدالت نے تفتیشی افسر کو متعلقہ عدالت میں چالان پیش کرنے کا Now release nation
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »