کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟ وزیرممللکت کا اہم بیان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے تیل کی خریداری پر کسی قسم کی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ حکومت روس کیساتھ تیل اور گیس کی خریداری پربات چیت کررہی ہے، روس کے ساتھ تیل کی خریداری کی تفصیلات طے کی جارہی ہیں، 20جنوری تک روس سے تیل خریداری کی تفصیلات منظر عام پر آجائیں گی۔ لیگی رہنما نے کہا کہ تیل کے معاہدے سے متعلق پی ٹی آئی صرف باتیں کر رہی تھی، روس سے ہماری بات چیت کے منٹس موجود ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی فائل میں کہیں منٹس نہیں، روسی سفیر نے کہا ہم سے گیس پائپ لائن کی بات کی، کیا روس کے سفیر نے بھی غلط بیانی کی؟۔ڈاکٹر مصدق ملک نے واضح کیا کہ روس سے تیل خریدنے پر امریکی پابندیوں کاسامنا نہیں کرنا پڑے گا، ابھی کئی یورپی ممالک نے روس سے تیل خریدا، کسی پر کوئی پابندیاں نہیں لگائی...

چیئرمین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان جیب سے نکال کر جو مرضی کہہ دیں سچ بن جاتا ہے، یہ ماننا ہے تو پھر وہ بھی ماننا پڑے گا جو وہ ہاتھ لہرا کر دکھا رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیڑی جائی ناں ملک اے؟

اگر میڈیا غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتےہوئے حکومت سےسوال اٹھائے تو سوال یہ نہیں بنتا کہ پاکستان پابندیوں کا شکار ہوگا یا نہیں؟ سوال یہ بنتاہے پاکستان ہی کیوں پابندیوں کا شکار ہوگا؟ کیا ہم کسی اور دنیا میں رہتےہیں یا ہمارا کوئی والی وارث نہیں کہ ساری پابندیاں ہمارےاوپر ہی لاگو ہونگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے کے پاس چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہیں ہے نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ریلوے حکام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مر جاو بےشرموں ۔۔۔ یہ حالات بھی آنے تھے پاکستان کے 😁😁😁 مریم کو بھیج دو پھر لعنتیوں 😐😐😐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم حکومت نے عوام کو بد ترین مہنگائی کا نشانہ بنانے کے بعد روسی تیل خریدنے کا فیصلہ کیا شوکت تریناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر شوکت ترین نے مصدق ملک کے روس سے تیل خریدنے سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو بد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں شاندار تقریب10:24 PM, 5 Dec, 2022, اہم خبریں, کھیل, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہاسلام آباد: (دنیا نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کے دورے پر آئی مہمان انگلینڈ اور میزبان کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »