کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

28 فروری 2019 کو جب ابھینندن ورتمان کی اہلیہ تنوی ماروا کے موبائل فون پر سعودی عرب کے نمبر سے ایک کال آئی تو وہ حیران بھی ہوئیں اور پریشان بھی کیونکہ دوسری جانب سے ان کے شوہر لائن پر تھے۔

امت شاہ کے اس بیان سے پہلے ہی عندیہ ملنے لگا تھا کہ ابھینندن کو چھوڑا جانے والا ہے۔

انڈیا کے دفاعی ماہرین کے خیال میں ان دوروں کے دوران شہزادہ سلمان نے سفارتی لحاظ سے ایک تنی ہوئی رسّی پر چلتے ہوئے پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تعاون کی تعریف کی وہیں انڈیا میں انھوں نے وزیر اعظم مودی کی اس بات پر رضامندی کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کو کسی بھی طرح جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’انڈیا نے ان الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ اصل میں اس کی بحری فوجیں کراچی کے بندرگاہ کی جانب نہیں بلکہ دوسری جانب جا رہی ہیں۔ ان ممالک کے پاس سیٹیلائٹس کے ذریعہ اس نقل و حرکت کو دیکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ چاہیں تو پاکستان کے دعوؤں کی آزادانہ تفتیش کر سکتے ہیں۔

اسی دوران پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کو خفیہ معلومات ملیں کہ انڈیا 27 فروری کو رات نو سے دس کے درمیان پاکستان پر نو میزائلوں سے حملہ کرے گا۔ سفارتی معاملوں کے ماہر ہرش پنت نے بتایا کہ ’سعودی عرب نہیں چاہتا تھا کہ یہ معاملہ اتنا بڑھے اور اسے واضح طور پر دنیا کے سامنے انڈیا اور پاکستان میں سے کسی ایک کا ساتھ دینا پڑے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No

Bakwas likha hai aisa kuch nhi tha

Da ba hasee guf e

ha

سرخی گمراہ کن ہے۔ میرے پندرہ منٹ ضائع ہوگئے اس کالم کو پڑھنے میں۔ صرف قیاس آرائیاں ہیں اور مفروضات ہیں۔ ثبوت یا گواہ ایک بھی نہیں جو اس دعوے کو تقویت دے سکے۔

یہ تھا وہ دباؤ جس وجہ سے ابھی نندن کو چھوڑنا پڑا

چائے تو پلایا تھا

It’s Pakistan own decision

بی بی شی کو اب یاد آیا 😬😬

جس کا بھی کردار ہو جنگ سے امن بہتر ہے دونوں طرف انسانی جانیں ضائع ہوتیں سہاگ اجڑتے بچے یتیم ہوتے نفرت پھیلانے والوں کی آگ پھر بھی ٹھنڈی نہیں ہونی تھی

Indian writer right only Indian openion. They don't write truth as BBC policy always cover Indian policy.

اس آرٹیکل کا لکھنے والا دہلی بھارت کا رہائشی ہے اور آپ جانتے ہیں کہ بھارتی مسلمان کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں. وہ پاکستان کے حق میں لکھیں گے تو مارے جائیں گے. 👈 ویسے اگر بھارت اتنا طاقتور ہے تو بھارتی جاسوس جو پاکستان کی قید میں ہے اسے چھڑوا کے دکھائے؟

India_is_terrorist_country_in_tha_world

بی بی سی کی بھی اپنی ہی کلاس ہے،چولیں جتنی مرضی مروا کو ان سے، چائے بھی امریکہ کے کہنے پہ پلائی ہوگی آپ کے داماد ابھی نندن کو۔ لعنت!

مفید فیصلہ تھا چاہیے جس دباو میم بھی کیا گیا ، جب آپ غریب ھوتے ھے تو آپ کا کوئی ساتھی نہیں ھوتا۔ لہذا گڈ جاب

Nehn

No. Out of pity

It was not like this. Aisay koi report banai hay... Hindi service jo hay.. 😢

عادل الجبر شہزادہ نہیں ہے۔۔

Is buzzdil ko rkh k kia krna tha

آگر ابھینندن کو نا چھوڑتے تو کسی ملک نے ماننا ہی نہیں تھا پاکستان نے انڈیا کو ٹھوکا ہے انڈین تو ابھینندن کو مار پڑتی دیکھ کر کہ رہے تھے ہمارا کوئی پائلٹ کہاں سے پکڑا ہمارہ کوئی جہاز نہیں گرایا پاکستان نے یہ سر غفور کی ٹیم نے کمال ہوشیاری سے پوری دنیا کے سامنے ہندو بنیا ننگا کیا

کہانی گھڑی جائے تو بیچ میں فرق نہی ھونا چاھئے کم از کم تسلسل تو ھو نا ۔تالیاں اور تاڑیاں

اچھی سٹوری جوڑی ھے مگر کونسے ٹارگٹ لاک کیے تھے وہ نہی بتا سکے ۔جھوٹ بولنے میں بی بی سی کے اس رپورٹر کا بھی کوئی ثانی نہیں ۔

Like Share & Subscribe

WTF lagta hai bbc taihkeek nhi krta khabr ki poori traah.

نہیں۔۔۔۔ جینوا کنونشن کیوجہ سے

اس پوری سٹوری میں انڈینز کو کوٹ کیا گیا ہے۔پاکستان کا موقف نا لینا صحافتی بدنیتی ہے۔جو BBC اکثر انڈیا کے معاملے میں کرتا رہتا ہے۔

نہیں یہ وزیر اعظم اور حکومت پاکستان کا اپنا فیصلہ تھا ۔۔۔

ڈالروں پے

ایک دن میں سعودیہ نے کیا دباو ڈالا ہو گا؟؟۔یہ سب۔۔۔مارو اور صلح کر لو۔۔یعنی۔۔De-escalation۔۔کی کامیاب پالیسی تھی۔۔

پاکستان میں زندگی کامقصد صرف شادی ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔۔

مسئلہ یہ نہیں کہ کس کے دباؤ پہ چھوڑا مسئلہ یہ ہے کہ آخری نتیجہ کیا رہا دو فائٹر جیٹ ایک ہیلی کاپٹر اتنی رسوائی...

worth to read

بی بی سی اکثر منفی اور پاکستان مخالف خبریں نشر کرتا ہے اور اتنا بڑا چینل بھی حقائق کے برعکس خبر دیتا ہے جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے

No

Shame ImranKhanPTI and Military, coward action.

Nahi Bhai ye to hamaray houslay Hain aesa

پاکستان کو کسی کی مدد نہیں چاہے سواے میرے رب کے۔نہ پاکستان کسی کی پریشر میں آیا ہے اور نہ کسی کی خوف ۔۔ہم امان پسند لوگ ہیں ہم جنگ نہیں چاھتے۔ باقی قلم لکھنے والے کے مطابق ہی چلتا ہے اس میں کوئی سچائی نہیں ہے bbcجھوٹا اور بکواس میڈیا ہے۔باقی لکھنے والا کبھی اپنےخلاف نہیں لکھتا۔

پاکستانی فوج نے جنگ کی ڈر سے ابھنندن کو چوڑا تھا۔

بیلکول حقیقت ہے

پہلی بات تو یہ ایک بھارتی صحافی کا لکھا ہوا بولی وڈ سٹائل پروپیگنڈا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر اتنا ہی بیک ڈور کام ہو رہا تھا تو پہلے ہی دن اتنی بڑی فیصلہ سازی نہیں ہوسکتی تھی

Yes

سعودی عرب کے پیچھے امریکہ

ہاہاہا ایک کہانی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی کہ ہندوستان اور اس کے ہاں لکھنے والے کبھی سچ نہیں لکھتے🙏

تم ہر جگہ پر زلیل ہی کیوں ہوتے ہو؟ انڈیا کو کب تک خوش کرتے رہو گئے؟

Kia BBC ko india nay khareed liya hai?

HazratB73334227 آمریکا کی سعودی عرب کی نہیں

کلبھوشن کے چھوڑنے کی سازش ہو رہے سننے میں ارہا ہے کہ انڈیا کوئی پاکستانی فوجی پکڑے گا یعنی خود وہان جا کر میڈیا پر کہنگے کہ فلانہ فوجی کو انڈیا نے پکڑ لیا اور اس کے بدلے کلبوش دیا جائے گا یعنی لوگوں کو بے وقوف بنایا جائے گا

Yes 100%

👍👍

جو بھی تھا۔۔ یہ پاکستان کے لئے سفارتی محاذ پر بہت بڑی کامیابی تھی۔۔ اور عالمی سطح پر پاکستان کو اس اقدام پر سراہا گیا۔۔

Bikul

All false reporting

بی بی سی کھبی بھی بھارت کی اس بے عزتی کا اثر بھارت پر نہیں ہونے دے گا۔ بلکہ پاکستان کے اچھے اقدام کو بھی برا بنا کر پیش کرنے کی پوری کوشش کرے گا۔ BiasedBroadcastingCorporation

مجھے نہیں لگتا ایسا ھو۔ عمران خان نے دوستی اور کیلے قدم اٹھایا

سارا آرٹیکل ایک انڈین analyst کے بیان پر مشتمل ہے جس نے ظاہر ہے انڈیا کو ایک بڑی طاقت کے طور پر پیش کیا ہے اور تاصر دینے کی کوشش کی ہے کہ جیسے پاکستان ٖؔنے ڈر یا دباؤ میں آ کے یہ فیصلہ کیا، بھلا بی بی سی اور انڈیا کے جاہلانہ میڈیا میں اب فرق ہی کیا رہ گیا، فیر کیندے بوٹا گالاں ۔۔

بہت افسوس سے بی بی سی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس خبر میں آپ اپنا بغض،بیانیہ اور تعصب کم ڈالتے تو یہ کچھ پڑھنے کے لائق ھوتی،لیکن اسکا کوئی علاج نہیں،کیونکہ آپکا ایجنڈا ہر خبر میں واضح ھو کر ہم سبکا منہ چڑھا رہا ھوتا ھے ۔ آپ افغانستان میں سپر پاورز کی عبرت ناک شکست کو ہمیشہ یاد رکھیں

Whats gone wrong with BBC? acting like our private tv channels...jhoot pr jhoot

Dabao 1 hi din m itna br gea tha

One sided story.

🌺 نامنظور امریکہ روس پرالیکشن چوری کاالزام لگاتاہے پاکستان کس پرلگائے؟ یہ کون ہے جس نے1کھلاڑی کوملک پرمسلط کردیا کون ہےجس نےمینڈیٹ چرایا ابھینندن پردباومستردQنہیں کیا؟ نامنظور آئیے استغفارکریں جس نےجتناحصہ ڈالا وہ اتناہی اس خرابی میں شریک ہے ساتھ میں ختم_نبوت بھی شامل کرلیں!

Bbc شکریہ اب یہ بہی ظاہر کر ہی دو پلیز کہ کشمیر کس کے دباؤ پر بیچا؟ پلیز پلیز پلیز سچ بول ہی دو

لگے رہو😁

Regardless of the accusations . Abhinandan today must be thinking deep down his heart , how nice this country people and priminister is , they gave me tea and handed me over to my country and look at Modhi what he is doing to my own country

If KSA is very good to us why they are investing heavily in India. KSA can go up to any length to isolate Iran in the region.

Boosdi k, teri g*****d me hameesha kuch na kuch hilta rahta h

For just 😂🤣

دونوں طرف لاتعداد دعوے ہوئے بی بی سی سمیت سارے لفافی میڈیا نے اپنی مرضی کی رپورٹیں دیں دونوں ملکوں کی عوام نے ابھینندن کو گھونسوں، لاتوں اور مُکّوں سے مار کھاتے ہوئے پھر پاک فوج کے ساتھ انتہائی عزت سے اپنے ملک واپس جاتے ہوئے دیکھا ہمیں اندازہ ہے کہ کیا ہوا تھا اور کون کامیاب ہوا

نهیں

Bkws it's impossible

نئی یہ پاکستان کی ساری چائے نہ ختم کر دے اس ڈر کی وجہ سے آزادی دی یہ عاشق ہو گیا تھا پاکستان کی چائے پر بی بی سی اردو جلی کٹی خبریں چلانے کے بجائے پاکستان کی چائے پر عاشقی والی فلم بنائیں

لگتا ایسا ہی ہے۔

ضروری نہیں جو آپ کہہ رھے ھو وھ سچ ھو ۔۔۔

ZaidZamanHamid Zaid Hamid Sahib When a Muslim is the enemy of a Muslim, whom should a Muslim kill and whom should he cut off and whom should he release?

ہرگز نہیں ابھینندن رہاٸی فیصلا پاکستان کا اپنا تھا جس کو دنیا نے سراہا بھی تھا

بی بی سی تم لوگوں کو پتہ ہے بخشو ڈالر کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے

بی بی سی تیری بہن کی چوت ۔۔ پاکستان نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ قدم امن کا پیغام ہے۔ نا کہ تیری ماں کی ناجائز اولاد اور نہ تیری بیوی کی ناجائز اولاد کا دباو تھا۔ اور نا ہی سعودیہ کا۔۔

گیڈڑ 100 سال کی زندگی شیر کی ایک دن زندگی بہتر ہے

ہندی رپورٹر ہندوؤں کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کرنے کی کوشش میں جھوٹ اور بکواس کا پلندہ دنیا کو بیچنے کی کوشش کر رہا ہے

Another baised, anti Pakistan report from BBC urdu.....no wonder.

خان کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی باتھ نہیں ہے

سعودی عربستان بڑا بھائی ہے

یک طرفہ بیانیہ.. بی بی سی سے اس کی توقع نہیں تھی.. ہر بات بھارتی اہلکارو‍ں کے مطابق... ہر پاکستانی بیان مفروضہ... تھرڈ کلاس مضمون...!

کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟ BBC کا سوال جواب؛ ابھی نندن نے پاکستانی فوج سے درخواست کی تھی کہ وہ صرف چائے پینے آیا تھا لہذا اسے جانے دیا جائے کیونکہ اس کی باجی کی شادی ہے

Our army can feed wht ever tarana suits you..taking down mig. Costed u kashmir..a naked truth.but many believe the snake charmer..GHQ...keeping u in abyss.

If 220 millions think we are independent.. well time to cone out of ur dark hole..if pakistani army thought that they could win against india.well kashmir wold not have been abondoned..we are chickens in front of india

اگر میں اپنی زندگی پاکستان کی حفاظت کے لیے ٹکڑے نہ کرو تو مجھے اپنے زندگی پہ کرنا کیا ہے اور لیکن کیا کریں ایسے ڈرپوک حکمران ملے ہے کہ عالمی دباؤ کی وجہ سے وہ آبی نندن کو چھوڑتے ہیں وہی 1971 والا نیازی ملا ہے.

ہماری غیرت کے ساتھ کیلا گیا ہے انڈیا ورنہ انڈیا کی اتنی ہمت کہ وہ پاکستان کو نتائج بگتنے کی دھمکی دے قسم خدا کی ہمارے زندہ رہنے کا فائدہ کیا کہ انڈیا جیسے پیشاب پینے والے ہمیں نتائج بھگتنے کی دھمکی دے ہماری زندگی ہے پاکستان کے لیے٣/ 1

Bc bbc

ہر کام ہم کسی نہ کسی کے دباؤ میں آ کر کرتے ہیں خاص کر عمران خان جو کہ اپنی کنٹینر کی تقاریر میں بہادر اور نڈر لیڈرز کی شان بیان کرتے تهے خود ہی سب سےزیادہ بزدل اور پریشر لینے والےنکلےاور کئی جگہ پر ملک و قوم کی جگ ہنسائی کا موجب بنے جو انتہائی تکلیف دے بات ہے

BBC can you just get out far away from Pakistan.... Let's us deal our matters ... Believe me 99% Pakistanis hate you.and your type of reporting..(you don't need to know y we release that Indian) please can anyone help to get rid of they always played wth ppls mind.

In relevant question 🤔

BBC Spreading FakeNews BBCBreaking BBCNews BBCWorld

Ni . Os wqt khan sab new new Pm bny thy es wja sy Shaid india kuch smg jay Mgr Pm Sab ko Ahsas ho gia k on ka Fesla galt aur jazbati tha

Nawaz ky dabao p chora ta 😂

The question is, under whose pressure BBC is reporting such false assumptions

BBC ko Khasmir me jo zulam ho raha hain wo nazar nhi aa raha hai sarf Pakistan ke against news dete ho

Thid is a unilateral analysis, and analyzed on the Indian's point of view....

- BIG SIGN OF - ILLITERATES ? 01] SPREAD DOUBTS 02] GENERATE FEAR+++ - just to gain PERSONAL ADVANTAGES / SELFISHNESS+

Laanat ho BBC walun par!!✋✋

بی بی سی جھوٹ کا ایک بہت بڑا ادارہ ہے۔ یہ دوسرے ملکوں میں نفاق پھیلاتا ہے ۔ان کی ہر خبر میں شر کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔

Just rubbish.

WTF this news shittt 🙄 mtlb k India ki dhamkiyon ki wajh se Pakistan ne ghutny taik dye BBC me kesy Ch****ye writers aagye hn laltaintabahde MusaNV18 Manzoor65096707 MuzzammilAslam3 FarhanVirk godfatheriv razzblues

Bad Analysis !

یہ ابھینندن اندین پائیلٹ ھے جس کا .جنگی جہاز پاکستان ایئر فورس نے شوٹ کرکے گرایا تھا . اور پھر اسے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا تھا .

One sided story.

Na ji zerdari kay dbao per chora tha 🤪🤪🤪

Every thing we do 🤦🏼‍♂️do it for them

نہی جناب نواز شریف کی بادو شدید تھا 🤔

asking or telling plz clear

No

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرے کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندیسعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرے اور مدینہ میں واقع مسجد نبوی کی زیارت کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کی جا رہی ہے ’تاکہ لوگوں کی حفاظت کی جا سکے۔‘ پاکستان بھی سعودی عرب سے آنے والوں پر پابندی لگا دے اچھا اقدام ھے زندہ باد سعودی گورنمنٹ اچھا اقدام ہے پاکستان کو بھی باہر سے آنے والوں کے لیے سخت اقدام کرنے چاہیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائدپاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد SaudiArabia Coronavirus UmrahPilgrims Pakistan PakistaniPilgrims BannedEntryInSaudiArabia KingSalman KSAmofaEN KSAMOFA FaisalbinFarhan pid_gov ImranKhanPTI ForeignOfficePk Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمرے کے لیے سعودی عرب آمد پر عارضی پابندیسعودی عرب نے دنیا کے متعدد ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے عمرے کی غرض سے ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ مکمل خبر: CoronaOutbreak coronarovirus ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ○ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ_مسلمانوں نماز پڑھ کر اپنے رب کو پکارو good. Hajj per bhi paabundi honi chaye iss saal So sad and so tragic it's all just really disappointing specially from Saudi's.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہ Pakistan IMF Reach Staff Level Agreement EFF IMFNews IMFLive imf_pakistan FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »