کیا کورونا وائرس کا خوف اب ہتھیار بن گیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: عوام میں پائے جانے والے وبا کے خوف کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ہیکر لوگوں کے ای میلز اکاؤنٹ ہیک کر رہے ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا کے ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں آنے کے بعد سے بی بی سی نے سائبر سیکیورٹی کے اداروں کی طرف سے ای میلز کے ذریعے لوگوں کے اکاؤنٹ پھانسنے کے واقعات کا جائزہ لینا شروع کیا۔

سائبر جرائم کرنے والے مختلف زبانوں، انگریزی، فرانسیسی، اطالوی، جاپانی اور ترکی میں ای میلز بھیج کر لوگوں، صنعتوں، ٹرانسپورٹ، صحت، انشورنش، میزبانی اور تجارتی اداروں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ابتدا میں دن میں ایک ایسی کارروائی دیکھنے میں آتی تھی لیکن اب ان کی تعداد بڑھ کر دو سے تین تک جا پہنچی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کارروائیاں کرنے والوں جرائم پیشہ عناصر کو کچھ نہ کچھ فائدہ حاصل ہو رہا ہے۔

پروف پوائنٹ نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ آپ کے کمپیوٹر میں یہ آلودہ سافٹ ویئر آ جانے سے آپ جو کچھ ٹائپ کریں گے اس کا تمام ریکارڈ ہیکروں کے ہاتھوں میں چلا جائے گا اور جس کے بعد وہ آپ کی آن لائن بینکنگ اور دیگر اکاونٹس تک پہنچ سکتے ہیں۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ جس دن انھوں نے پہلی ای میل پکڑی اس دن چند گھنٹوں میں ایسی دو سو سے زیادہ اور ای میل مل گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون انسانیت کے قاتل ہیں

Just rubbish.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں تقریباً 1300 مریض ہونے کا مطلب کیا ہے؟مردان کے نواحی علاقے میں اب تک 46 افراد کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے ،جن میں سے 39 کے مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ V sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا صارفین کیلئے ایپ متعارف کرانے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر ویکسین کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت بھی اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پیش پیش ہے، اسی حوالے سے کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت سمارٹ فون صارفین کے لیے جلد معلوماتی ایپ متعارف کرائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا کا کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہمیڈرڈ: (ویب ڈیسک) سپین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں پر ملک کے فٹبال کلب بارسلونا نے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،بلوچستان حکومت کا قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث بلوچستان حکومت نے قیدیوں کی سزاﺅں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ chsohailrafiq
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا اٹلی میں کورونا وائرس گزشتہ سال نومبر میں پھیل چکا تھا؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »