کیا سعودی عرب کے حالات واقعی اتنے خراب ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: کورونا وائرس اور تیل کے قیمتوں کے بحران شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے کیا چیلنجز لے کر آئے ہیں؟

پہلے کچھ پس منظر۔ کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی سب ہی معیشتوں کو بُری طرح متاثر کیا ہے اور سعودی عرب اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔

گذشتہ سال ستمبر میں سعودی تیل کی تنصیبات پر میزائل کے حملے اور پھر اس کے بعد رواں سال جنوری میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ریاض کو ایران سے لاحق بیرونی خطرہ کم از کم فوری طور پر دب گیا ہے۔ دراصل اس کے بعد تیل کی قیمت بڑھ کر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی زیادہ ہوگئی لیکن اس کے لیے حکومت کو ملک بھر میں نئی نوکریوں پر پابندی عائد کرنی پڑی اور منصوبوں کی رفتار کم بھی کم کرنی پڑی۔کورونا کی وبا اور تیل کی قیمتوں میں کمی نے ملک بھر میں ترقیاتی پراجیکٹس کو تار تار کر دیا ہے جس سے یہ سوال پیدا ہو گیا ہے کہ کیا ولی عہد کا انتہائی سرچڑھا ’وژن 2030 پروگرام‘ اب بھی حاصل کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔اس پروگرام کا مقصد ملک کو تیل کی آمدنی اور غیر ملکی مزدوری، دونوں پر سے اپنے تاریخی انحصار سے باز رکھنا ہے...

اس کے بعد ہونے والے مقدمے کی سماعت اور سزاؤں کے نتیجے میں کچھ انتہائی مشتبہ افراد کو چھوڑ دیے جانے پر انسانی حقوق کے گروہوں اور اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ کی جانب سے ماورائے عدالت قتل پر مزید تنقید کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ احمدیہ شامدیہ نہیں. مرزائی ہیں سالے ان کو ملکہ برطانیہ اور پوپ کو جا کر بتانا چاہیے کہ حضرت عیسی آ کر چلے بھی گئے ہیں۔ بغیر کچھ کئے۔ 🤣 حضرت عیسی کا تعلق ان سے زیادہ ہے۔ اوئے بی بی سی والوں یہ احمدیہ مرزائی کافر تمھارا باپ لگتا ہے کہ تم لوگ انکا انٹرویو لے کر نشر کرتے ہو ۔۔ قادیانی دنیا کا بدترین اور غلیظ ترین کافر ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بجلی کے بلوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جارہاسعودی حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں مخصوص یا فکسڈ بلنگ کے صارفین پر کسی قسم کا اضافی بوجھ نہیں ڈالا جارہا اور اس حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور دیگر ممالک کا تیل کی پیداوار ے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب اور کویت کا تیل کی پیداوار کے متعلق بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ان پاگلوں کو اب سمجھ آئی ہے۔ ٹرمپ سے لتر اسی وجہ سے کھاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت تین بڑے عرب ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلانریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ انہوں نے تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرمکو کو جون سے تیل کی پیداوار میں مزید 10لاکھ بیرل یومیہ کمی کی ہدایت کردی ہے ، یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہو گیاسعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا، سعودی وزارت افرادی قوت نے سرکاری اور نجی اداروں کے لیے عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »