کیا مولانا فضل الرحمان حکومت گرا پائیں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا مولانا فضل الرحمان اپنے مقصد میں کامیاب ہو پائیں گے؟ اس سوال کا جواب حاصل کرنے کیلئے سماء ٹی وی کی اینکر پرسن AmberRShamsi نے اپنے پروگرام sawaalwithamber میں تجزیہ کاروں سے رائے لی

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 31 اکتوبر کو اسلام آباد پر چڑھائی کیلئے تیار ہیں اور ان کا مقصد وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنا ہے۔

یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا مولانا فضل الرحمان اپنے مقصد میں کامیاب ہو پائیں گے۔ اس سوال کا جواب حاصل کرنے کیلئے سماء ٹی وی کی اینکر پرسن عنبر رحیم شمسی نے تجزیہ کاروں سے رائے لی۔ ملک کی موجودہ غیر مستحکم معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے امجد شعیب نے کہا کہ دھرنوں سے ملک کی معاشی صورتحال بہتر نہیں ہوگی بلکہ ملک کو اس بحران سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ بیٹھنا ہوگا۔

سنیئر تجزیہ کار اور ڈان نیوز کے اینکر مبشر زیدی کے خیال میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت موجودہ معاشی بحران کی اکیلی ذمہ دار نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ بھی اس کی برابر ذمہ دار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AmberRShamsi sawaalwithamber مولانا ڈیسل کو افغانستان ڈیپورٹ کرو ۔جو پاکستان کو نہیں مانتے ہیں انہے پاکستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے جب سے پاکستان بنا ہے حلوہ کھانے ، ڈیسل پینے کے سوا کوئی بھی ملک کے حق میں کام کرنے کی توفیق نہیں ہے مولانا کو ۔مولانا کے ابا نے پاکستان بنے کی مخالفت کی تھی۔ملک کے غدار ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اور دھرنا چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کےلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اور دھرنا چیلنج کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے، مریم اورنگ زیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب کاکہنا ہے مسلم لیگ ن کی Choor teo choor ka sath degas
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں کریں گےکیونکہ یہ خود کشی ہے:اعجاز شاہامید ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں کریں گےکیونکہ یہ خود کشی ہے:اعجاز شاہ Pakistan FederalInteriorMinister IjazShah MediaTalk pid_gov MoulanaOfficial PTIofficial MoIB_Official pid_gov MoulanaOfficial PTIofficial MoIB_Official Or yeah jamhoriyat key katil hain, sharam nahi atti.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کے انتظامات کو جلد حتمی شکل دیں: مولانا فضل الرحمان کی کارکنان کو ہدایتجے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنا کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت مخالف آزادی مارچ کے انتظامات کو جلد حتمی شکل دیں۔ لواطت ہائی اسکول دا ہیڈ ماسٹر.... 😂😂😂😂😂😂😂 Allah ki lannat ho tum pr janha kahi bi tum ho... Insha Allah fazlu us din mrega
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، اسلام آباد میں پڑاؤ کی تاریخ تبدیل کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے قافلے ستائیس اکتوبر کو روانہ ہونگے۔ سب ایک ساتھ اکتیس اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونگے۔ یوم نجات برائے نہوست نیازی zمولانازمینی خدائوں سے الجھ پڑے ہیں مگر افسوس مولانا کا اپنا کیریکڑ ڈھیلا ہے rajawaseem1511 Your prediction is correct
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو27 اکتوبر کے جلوس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان ای کی گل ھوئی؟ 🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️ Kashmir Azadi March by Maulana Fazal .., another ploy to enter Islamabad BUNGLOW 22?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »