کیا قصور نظام کا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ہر کچھ سال بعد نظام کی تبدیلی کے بارے میں ایک بحث چھڑ جاتی ہے۔ اب ایک مرتبہ پھر، پچھلے کئی ہفتوں سے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کی بحث چل رہی ہے۔ علی معین نوازش کا کالم پڑھیے: DailyJang

پاکستان میں ہر کچھ سال بعد نظام کی تبدیلی کے بارے میں ایک بحث چھڑ جاتی ہے۔ اب ایک مرتبہ پھر، پچھلے کئی ہفتوں سے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کی بحث چل رہی ہے، اور شاید ہمیشہ کی طرح اِس مرتبہ بھی ہم اِسی نتیجے پر پہنچیں گے کہ پاکستان میں صدارتی نظام نافذ کرنا آسان نہیں ہے۔

مارشل لا کے طویل دورانیے کے بعد 2008میں جو جمہوری نظام ملک میں نافذ ہوا تھا، آج 2022کا جمہوری نظام اُس سے قدرے مختلف ہے۔ 2008سے لے کر آج تک جو بھی جمہوری حکومت وجود میں آئی، وہ اقتدار میں آنے کے بعد ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی بجائے، اپنے اقتدار کی بقا کی جنگ میں مصروفِ عمل ہو جاتی رہی ہے، جس کی وجہ ہمارے نظام میں تسلسل کی عدم موجودگی ہے۔

دوسرا مسئلہ ہمارے ریاستی، معاشی اور معاشرتی مسائل کی تخفیف کا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے پیچیدہ اور مبہم مسائل کے حل شاید بہت آسان ہیں۔ پاکستان کو ٹھیک کرنا ہے تو صرف کرپشن ختم کردو۔ پاکستان کو ٹھیک کرنا ہے تو صرف نظامِ انصاف بہتر بنا دو۔ پاکستان کو ٹھیک کرنا ہے تو یہاں سے صرف جمہوری نظام کو رُخصت کردو، یہ قوم اِس کے قابل نہیں ہے۔ پاکستان کو ٹھیک کرنا ہے تو صرف سول بالادستی لے آئو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی حکومت میں ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بن گئے: سینیٹر پروفیسر ساجدمیرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے کہا ہے کہ   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے محمد عامر کی میچ میں شرکت مشکوکپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروعکراچی : شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 26.32 فیصد پر آگئی ، گزشتہ روز2ہزار21افراد میں تشخیص ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »