کیا ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ واقعی ہی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنے جارہی ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) متنازع ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ آج کل منظر عام سے غائب ہیں تاہم ان کے نام سے بنائے گئے ایک ٹویٹر اکاﺅنٹ

سے یہ دعویٰ کیا گیاہے کہ انہیں رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی گئی ہے ۔ حریم شاہ نے اس پر اپنے چاہنے والوں سے رائے مانگ لی ہے لیکن انہیں الٹا لینے کے دینے پڑ گئے ۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ حریم شاہ تردید کر چکی ہیں کہ ان کا ٹک ٹاک کے علاوہ کہیں اور سوشل میڈیا اکاونٹ نہیں ہے ، تاہم یہ بھی بات اہم ہے کہ اس حریم شاہ نامی اکاﺅنٹ سے اکثر اوقات ایسی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جو کہ لوگوں کو شبہ میں ڈال دیتی ہیں اور وہ اس بات پر بحث شروع ہو جاتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نامی ٹویٹر اکاﺅنٹ سے پیغام جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ مجھے ایک مقبول ٹی وی چینل کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن 2020 کی میزبانی کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔مبینہ حریم شاہ نے سب سے پوچھا بھی کیا آپ...

حریم شاہ کے پیغام پر ایک مریم شیخ نامی صارف نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ” تم حریم شاہ ہی نہیں ہو۔“ابو یامام نامی صارف نے تنقید کا تاثر دیتے ہوئے سوال کیا کہ ’کیا ایک عذاب کافی نہیں‘۔ عدنان نامی صارف نے بھی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ کو خدا کا واسطہ ہے! اس وقت کو بھی آنا تھا؟ اللہ ہمارے دین اور ایمان کی حفاظت کرے۔

واضح رہے کہ حریم شاہ اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں، گزشتہ برس دفتر خارجہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تنازع کھڑا ہوا تھا اس کے بعد کبھی سیاسی شخصیت اور کبھی کرکٹرز سے متعلق ان کی ٹوئٹس سامنے ا?تی رہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معقول ھے کہ اور کوئي نہین بچا ملک مین ؟

_Hareem_Shah Tauba Astaghfirullah aisi nobat kabhi na aye ameen!

واہ واہ ماشاءاللہ ۔ پہلے بھی نیک کام کرتیں رہیں اور اب تو رمضان ڈرانسیشن کے ذریعے نیک اعمال کریں گے۔

_Hareem_Shah Na yar

Tauba krney se Allah bhi maaf kr details hai tou hum kaun hain.?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کرونا سے اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے، شاہ محمود قریشیحکومت کرونا سے اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے، شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial پی ٹی آئی حکومت جنہوں نے بنوائی جو اقتدار میں لائے ان سے مدد کیوں نہیں مانگ رہے ہو؟ کیا انہوں نے حکومت کی مدد کرنے سے ہاتھ اٹھا دیا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہوزیرخارجہ کا کورونا وائرس سے سعودی شہریوں کے جانی نقصان پر اظہارافسوس تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے چھوٹے سے جرثومے نے دنیا کو بیدارکردیا، اللہ سے توبہ کریں:عائشہ سیدراولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابقہ ایم این اے عائشہ سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا جو کہ ایک چھوٹا سا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے بندکیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »