کیا جینیوا کنوینشنز ایکٹ کے تحت لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹوک وائیٹ رپورٹ: لندن کی نجی لا فرم کی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ جنگی جرائم کا دعویٰ، کیا لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟

انڈیا کے زیرِ انتظام جموں اور کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کے بارے میں لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کو دی گئی درخواست پر تاحال کوئی کارروائی نظر نہیں آئی ہے اور نہ ہی انڈیا کی وزارتِ خارجہ، وزارت دفاع یا وزارتِ داخلہ نے کوئی ردعمل جاری کیا ہے۔

برطانیہ کے بارے میں عدالتوں اور پولیس کا دائرہ اختیار علاقائی ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ صرف برطانیہ کی حدود میں ہونے والے جرائم کے لیے مقدمہ چلا سکتے ہیں۔ تاہم جنیوا کنونشنز ایکٹ 1957 کے تحت جنگی جرائم عالمگیری دائرہ اختیار کے تابع ہیں، جو اس اصول کو ایک انتہائی طاقتور انصاف کا طریقہ کار بناتا ہے۔سٹوک وائیٹ انٹرنیشنل کے انویسٹیگیشن یونٹ کی جاری کردہ انڈیا کے زیرِ انتظام جموں اور کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں رپورٹ پر انڈیا کی وزارتِ خارجہ، وزارت دفاع اور وفاقی وزارت داخلہ نے...

'کشمیر اور انڈیا میں دیگر جگہوں پر تشدد کے واقعات کے بارے میں اس رپورٹ کا بہت کم لوگوں نے نوٹس لیا ہے۔ اس کی گونج یا اس پر کچھ شور سننے میں نہیں آیا ہے۔‘ نیوزویب سائٹ کے ایڈیٹر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ ’یہ کشمیر میں انڈیا کی طرف سے نسل کشی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام تو لگاتی ہے، لیکن ریاست میں سرحد پار دہشت گردی پر خاموش ہے، جسے پاکستان کی سرپرستی حاصل ہے۔‘ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفیٰ نے سٹوک وائیٹ لا فرم کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر پاکستان جو مختلف اقدامات لیتا رہا ہے خاص کر پانچ اگست سنہ 2019 کے بعد سے، وہ سب کے سب پاکستان کی سفارتکاری کے زمرے میں آتے...

'تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ کشمیر کے بارے میں ایک مثبت پیش رفت ہے۔ اب خود بھی پڑھے لکھے کشمیری اپنا مقدمہ لڑنے کے لیے آگے آرہے ہیں، پڑھے لکھے لوگوں کا طریقہ اپنا کر دنیا کو یہ باور کرا رہے ہیں کہ صرف ہتھیار، بندوق اور توپ سے نہیں، بلکہ دوسرے ہتھیار بھی ہیں، جنھیں استعمال کر کے دنیا کو مظالم کے بارے میں باور کرایا جاسکتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ فتنہ بھی تو برطانیہ کا کھڑا کردہ ہے

EU_Commission UNHumanRights UN UKParliament FATFNews 10DowningStreet has no power to say anything to PMOIndia if they want trade w India. BJP4India has full power like Israel forces to do anything. World will turn 2b DEAF. Let's see if big Power will force narendramodi

No it's all just impossible

Mohammad Ahsan anto is not an bjp activist please correct this

اگر ان کے بس میں ہو پھر بھی انہوں نے کچھ نہیں کرنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک: خاتون پولیس اہلکار کے بیٹے کی فائرنگ، 1 اہلکار ہلاک، 2 زخمیامریکی شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں نیویارک سٹی پولیس کا 1 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹنڈوالہیار: پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی: پولیس بیغرت نسل پرست پولیس اور حکمران ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کے اہلکار شہریوں سے بھتا لینے میں ملوث نکلےملک کا وزیراعظم عام عوام سے بھتہ لے رہا ھے یہ تو بچارا ایک پولیس اہلکار ھے صرف Shameful just shameful that's the real environment even in the capital just shameful dcislamabad ICT_Police یہ بات عوام کو پتہ ہے مگر آج مزید تصدیق ہوگئی ہے۔ خدارا اسلام آباد پولیس کو لوگوں کی محافظ بنائیں۔ شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردوپریانکا اور نک نے یہ خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور ایکسپریس والوں کو ماموں بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں Congrats Or express mamu bne ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »