کیا سرفراز احمد کو عمران خان نے کپتانی سے ہٹا یا ؟سابق کرکٹر سکندر بخت نے حیران کن بات بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا سرفراز احمد کو عمران خان نے کپتانی سے ہٹا یا ؟سابق کرکٹر سکندر بخت نے حیران کن بات بتا دی ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan SarfarazA_54 SarfrazAhmad

نجی نیوز چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت نے دعویٰ کیا کہ سرفرازاحمد کا ایشو یہ ہے کہ اسے نہ وسیم خان نے ڈراپ کیا ہے، نہ احسان مانی نے ڈراپ کیا ہے، نہ مصباح نے،انہیں اوپر سے ڈراپ کرنے کے آرڈر آئے

تھے۔سکندر بخت نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ جب انڈیا پاکستان کا ورلڈکپ کا میچ ہورہا تھا تو انہیں کہا گیا کہ پہلے بیٹنگ کرلو، شاید انہوں نے بیٹنگ نہیں کی۔ شاید یہی وجہ بنی انہیں کپتانی سے ہٹوانے کی، یہ میری رائے ہے، یہ میں کہہ رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا 18 اگست کو دوبارہ طلبنیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا، 18 اگست کو دوبارہ طلب Lahore NAB Hands Questionnaire UsmanAKBuzdar LiquorLicenseCase CMPunjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزاکشمیر سردار مسعود خانآزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزاکشمیر سردار مسعود خان NationalMinoritiesDay PresidentAJK MasoodKhan Pakistan Minorities AJK KashmiriLivesMatter Masood__Khan pid_gov PIDAZADKASHMIR MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا یہ مائیکرو آر این اے گنجوں کو ’’بال دار‘‘ بنا سکتا ہے؟ - ایکسپریس اردواپنی جسامت کے اعتبار سے یہ مائیکرو آر این اے بہت مختصر ہے لیکن خلیوں کو بال اُگانے پر مجبور کردیتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی شپنگ پالیسی کو بین الاقوامی سطع پر بھی سراہا جارہا ہے، علی زیدیوفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ نئی شپنگ پالیسی کو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطع پر بھی سراہا جارہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیگم صفدرکی چوری اور سینہ زوری کو سلام ہے: فیاض چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کی نیب پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کی جلوس کے ساتھ نیب حاضری ’نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی‘ کےمترادف ہے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزادکشمیر سردار مسعود خانآزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان AzadKashmir pid_gov MoIB_Official Minorities Complete Independence Masood__Khan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »