کیا افغان فورسز کے ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے؟ وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کیا افغان فورسز کے ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے، ماضی کی غلطیوں کو دہرایا تو تمام فریق متاثر ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی اخبار

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

واشنگٹن پوسٹ میں مضمون لکھتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اپنی بقا کے لیے لڑے، بہترین فوج اور انٹیلی جنس آلات سے دہشتگردی کو شکست دی، افغان حکومتیں اپنے شہریوں کی نظروں میں مقام پیدا نہ کرسکیں، یہی وجہ تھی کوئی بھی ناکام افغان حکومت کیلئے لڑنے کو تیار نہیں تھا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ حقیقت تسلیم کرنے کے بجائے افغان اور مغربی حکومتوں نے پاکستان پر الزام لگایا، پاکستان پر الزام لگانے کیلئے بھارت سے مل کر جعلی خبریں چلاتے رہے، الزامات کے باوجود پاکستان نے سرحد کی مشترکہ نگرانی کی پیشکش کی، محدود وسائل کے باوجود افغان سرحد پر باڑ لگائی۔ وزیراعظم نے کہا کہ الزام تراشی ترک کر کے افغانستان کے مستقبل کی جانب دیکھنا چاہیئے، افغانستان میں امن کیلئے نئی حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے، درست اقدام کے باعث دہشتگردی سے پاک افغانستان کا حصول ممکن ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well done

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیرخارجہہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیرخارجہ ARYNewsUrdu افغانستان،پاکستان،ملاشیا،چین،ترکی،روس تجارتی اتحادبنائیں 6ممالک دفاعی اتحادقائم کریں اور علاقےکےباقی ممالک کوبھی اس تجارتی+دفاعی اتحادم شامل کریں مزید برآںCPECروٹ بنوائیں تجارتی سرگرمیاں شروع کریں دخل اندازی کرنیوالوں کوسخت ترین وارننگ دیں امریکی حملوں کادفاع کریں یا غلامی! یہ اچھے تعلقات اس لئے چاہتے ہیں کہ مانگنے پر کفار سے بھیک مل جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیاضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیاضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سازش کے تحت بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں میڈل سے محروم کیا گیا انعام بٹ08:47 PM, 26 Sep, 2021, کھیل, لاہور: انعام بٹ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا چین سوشلزم کے راستے پر واپس جانے کی کوشش کر رہا ہے؟ - BBC News اردوملک میں بڑی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر جاری کریک ڈاؤن بھی اس منصوبے کا ایک حصہ لگتا ہے۔ تو کیا شی جن پنگ واقعی کمیونسٹ منصوبے کے خیال پر یقین رکھتے ہیں؟ اس بارے میں سو فیصد یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے لیکن بعض ماہرین کے خیال میں یہ بظاہر ایسا ہی لگتا ہے۔ Perhaps. Just like Britain 🙄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچ پائے گی؟ محمد حفیظ نے پیشگوئی کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے انہیں باقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم فائنل ضرور کھیلے گی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »