کیا چین میں وائرس سے متعلق ایک خطرناک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہوئے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا چین میں وائرس سے متعلق ایک خطرناک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہوئے؟

کورونا وائرس کے نقطہ آغاز کے بارے میں بحث تو اپنی جگہ جاری ہے لیکن اس حوالے سے ایک تازہ تنازع کھڑا ہو گیا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین میں وائرس سے متعلق ایک تحقیق میں امریکی فنڈنگ استعمال ہو رہی تھی۔

سائنسدان اس کے ممکنہ خطرات کا دفاع کرتے ہوئے یہ دلیل دیتے ہیں کہ اس تحقیق سے مستقبل میں کسی وائرس کے پھیلاؤ، عالمی وباؤں سے بچا جا سکتا ہے کیونکہ آپ ایسے وائرس کے بارے میں پہلے سے پڑھ سکتے ہیں اور ان کے بہتر علاج، ویکسینز بھی بنا سکتے ہیں۔ڈاکٹر فاؤچی امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر ہونے کے علاوہ امریکہ میں الرجی اور متعدی امراض کے سرکاری ادارے کے ڈائریکٹر بھی ہیں جو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کا ذیلی ادارہ...

سنہ 2019 میں اس منصوبے کو مزید پانچ سال تک توسیع دے دی گئی تاہم ٹرمپ انتظامیہ نے اپریل 2020 میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد اس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔مئی میں ڈاکٹر فاؤچی نے کہا تھا کہ ’قومی ادارہ برائے صحت نے نہ کبھی پہلے اور نہ ہی اب ووہان انسٹیٹوٹ آف وائرلوجی میں گین آف فنکشن کے لیے فنڈنگ کی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مرچکے ہیں، رپورٹ - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وبا کی نئی لہر کا آغاز فروری میں کمبھ کے میلے میں کروڑوں افراد کی شرکت کے فوراً بعد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید40افرادجاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید چالیس افراد جاں بحق جبکہ دو ہزار ایک سو اٹھاون افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق چونتیس ہزار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید کے دنوں میں کورونا وائرس پھر سے بے قابوعید کے دنوں میں کورونا وائرس پھر سے بے قابو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئیملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک ایک امیدوار نے ٹکٹ 20 کروڑ روپے میں خریدا، سراج الحقسراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر نے اپنے سابق امیر رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی ۔ آپ نے دیے 20 کروڑاپنے ساتھیوں کو کیا ؟ یہ آپ کی اسلامی تربیت کا اثر ہے کیا یا ملک میں سب سیاسی پارٹیاں ہی دھوکہ ہیں آپ سمیت ۔ اللہ کرے یہ خبر سچی ہو اگر یہ خبر سچی نہ ہوئی تو پھر ذمہ دار ی کس کی ہوگی؟ ڈیلی جنگ کی سراج الحق کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق: تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »