کہیں آپ بھی غلط 'ارطغرل غازی' تو ڈاؤن لوڈ نہیں کر رہے؟ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'مجھے ایسا لگ رہا ہے میں نے بھی غلط ارطغرل غازی ڈاؤن لوڈ کرلیا' Ertugrul ErtugrulGhazi

گزشتہ ماہ سے پاکستان ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے ترک ڈرامے 'دیریلیش ارطغرل' جسے اردو میں ڈبنگ کرکے 'ارطغرل غازی' کے نام سے چلایا جا رہا ہے، اس نے جہاں پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنائے۔

اس ڈرامے کی 26 قسطیں ہی نشر کی جا چکی ہیں جب کہ اس ڈرامے کی 179 قسطیں ہیں جو تین سیزنز پر مشتمل ہیں تاہم ڈرامے نے پہلے ہی سیزن کی ابتدائی اقساط میں ہی ریکارڈز بنا ڈالے۔ شہیر رضا نامی شخص نے اپنی ٹوئٹ میں ایک گیم شو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انٹرنیٹ پر عجب عجب چیزیں وائرل ہو رہی ہیں، کسی نے غلط ارطغرل غازی ڈاؤن لوڈ کردیا۔

مونو نامی ٹوئٹر ہینڈل سے بھی ہولی وڈ فلم کا ایک پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ شاید انہوں نے بھی غلط ارطغرل غازی کو ڈاؤن لوڈ کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat DawnNews walo

Lanat ho Dawnn

Lanat hai dawn walo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ نے میرا دل خوش کردیا شادی کے بعد سجل علی نے بھی پیغام جاری کردیاٹورنٹو(ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔اداکاراحد رضا میرسے شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر آصف علی نے ایسی تصویر اور پیغام شیئر کر دیا کہ ہر دل پسیج گیا، دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کی ننھی بیٹی کی وفات کو ایک سال گزر گیا ہے جس کا ذکر انہوں نے سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے فیصلوں میں بڑا تضاد ہے،آپ نے سب رجسٹرارآفس کھول دیا،بڑی کرپشن کاادارہ سب رجسٹرار آفس ہے،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ازخودنوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے کہاکہ سندھ حکومت کے فیصلوں میں بڑاتضادہے،سرکاری دفاترکھول کرنجی ادارے بندکررہے ہیں، آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' پر پاکستانی شوبز ستارے منقسم - Entertainment - Dawn NewsGreat
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کر دیا: وینا ملکلاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترکی کے مشہور ڈرامےارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔ یہ اپنا گندہ جسم لے کر کہاں جائے گی؟ Is ka jism imran khan ki marzi🤪 iVeenaKhan Behtreeen good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا بمقابلہ ارطغرلسب ادارے سب کچھ کر رہے ہیں، نہیں کر رہے تو عوام کا خیال۔ اگر کل کلاں وہ غریب عوام جن کے فاقوں کے ڈر سے آپ نے لاک ڈاؤن کھول دیا کورونا کے ہاتھوں مر گئی تو ذمہ دار کون ہو گا؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا تازہ کالم۔ She is a low level goon Parha tu nhi lakin 1 bt confirm ha bakwas hi likhi hogi ..... So much pain to these so called freedom of speech advocates. They can't even inhale what ppl like to watch. They know that, their business of selling lies will be shut very soon. Awaam acha content mangti hai. Ertugrul
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »