کھیلوں کے میدان آباد، پاکستان کو میزبانی مل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک)ایشین ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو 2جونیئر انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی

سونپ دی جو آئندہ ماہ کراچی میں کھیلے جائیں گے۔مسلسل تیسرے سال ہونے والی پاکستان اے ٹی ایف 14 انڈر سپر سیریز چیمپئن شپ میں بوائز اور گرلزایونٹس ہوں گے، ان کی بنیاد پر ایشائی جونیئر رینکنگ کا بھی تعین ہوگا، پہلے مرحلہ میں کمشنر کراچی چیمپئن شپ10 تا 16 نومبر کراچی جیمخانہ میں

کھیلی جائے گی۔ دوسرے لیگ میں روٹری کلب اسپورٹس چیمپئن شپ 17 سے 23 نومبر کریک کلب میں طے ہے۔قومی فیڈریشن کے نائب صدر خالد رحمانی کے مطابق ازبکستان، نیپال، ملائشیا اور ہانگ کانگ نے اول الذکر چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی، غیرملکی کھلاڑیوں کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

FATF کا اجلاس جاری، پاکستان سے متعلق اعلان 18اکتوبر کو متوقعفنانشل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کا اجلاس جاری، پاکستان سے متعلق اعلان 18اکتوبر کو متوقع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ٹیم کو پاکستان کے ریونیو شارٹ فال پر تشویشShabarZaidi should be fired.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس، بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش ناکامفرانس کے دارالحکومت پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے ڈائریکٹر کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیاکمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے ڈائریکٹر کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیا Pakistan Denied Director StevenButler CommitteeToProtectJournalists PakistaniImmigrationAuthorities pid_gov CJP pressfreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے پاکستان نہ آنے والے 4 کھلاڑیوں کو سزا دے دیسری لنکا نے پاکستان نہ آنے والے 4 کھلاڑیوں کو سزا دے دی SriLankanCricketTeam OfficialSLC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ ، سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ میں کپتانی سے ہٹا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »