کھڑے ہونے پر چکر آنا کس خطرے کی نشانی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھڑے ہونے پر چکر آنا کس خطرے کی نشانی ہے؟ ARYNewsUrdu

ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ بعض افراد جب بہت دیر بیٹھنے کے بعد کھڑے ہوتے ہیں تو ان کا بلڈ پریشر گر جاتا ہے۔

تحقیق کے سربراہ اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے پروفیسر لارا راؤچ کا کہنا ہے کہ بیٹھنے کے بعد کھڑے ہونے پر بلڈ پریشر کو مانیٹر کیا جانا چاہیئے۔ ان کے خیال میں اس خاص کیفیت کا تعلق عمر بڑھنے کے ساتھ سوچنے کی صلاحیت اور یادداشت سے ہے۔ مذکورہ تحقیق کے لیے امریکی ماہرین نے 2 ہزار سے زائد افراد کا معائنہ کیا جن کی عمریں 72 سال یا اس کے آس پاس تھی، ان افراد کو یادداشت کی خرابی کا مرض ڈیمینشیا لاحق نہیں تھا۔

ماہرین نے 3 سے 5 سال کے عرصے تک ان کا بلڈ پریشر مانیٹر کیا، ماہرین کے مطابق وہ افراد جو آرتھو اسٹیٹک ہائپو ٹینشن کا شکار تھے اور انہیں ڈیمنیشیا لاحق ہونے کا شدید خطرہ تھا۔ماہرین کے مطابق بلڈ پریشر کو مجموعی طور پر مانیٹر کرنے کے علاوہ مختلف کیفیات کے دوران بھی مانیٹر کیا جائے تو بہت سے مسائل سے بچا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ سلمان کی ہدایت پر بیروت کے متاثرین کے لیے مزید امدادی سامان روانہسعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت سانحہ بیروت کے متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابوسر کے مقام پر گاڑی مٹی کے تودے سے ٹکرا گئی، 11 سیاح زخمیبابوسر کے مقام پر گاڑی مٹی کے تودے سے ٹکرا گئی، 11 سیاح زخمی Chilas RoadAccident Tourists Babusar Injured Rescue Landsliding NHMPofficial GilgitBaltistan pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقلیتوں کے ساتھ رواداری ہمارے معاشرے کے خمیر میں شامل ہےصدرمملکت کا اقلیتوں کے دن کے موقع پر پیغاماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ اقلیتوں کے ساتھ رواداری ہمارے معاشرے کے خمیر میں شامل ہے،ہماراعظیم مذہب اسلام بھی تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »