کھلاڑی کو کار پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھلاڑی کو کار پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا ويڈيو لنک: DailyJang

کرتب دکھانے کے لیے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے ورنہ انجام کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ایک اسٹنٹ شو میں کار چلاتے ہوئے کرتب بازی کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ ناکام ہوگیا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے کرتب بازی کے شوقین منچلے نے کار چلاتے ہوئے کئی فٹ اونچے ریمپ سے جمپ لگائی لیکن مہارت کی کمی کہیں یا قسمت کی خرابی کہ اسکی گاڑی ریمپ سے اچھل کر پہاڑ میں جا گھسی۔دلچسپ و عجیب سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹری،آٹو پارٹس، ٹائر، ٹیوب درآمدات پر خوردہ قیمت ٹیکس استثناء کی سمری کابینہ کو ارسالبیٹری،آٹو پارٹس، ٹائر، ٹیوب درآمدات پر خوردہ قیمت ٹیکس استثناء کی سمری کابینہ کو ارسال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے بھی اپنی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا ذمے دار ایران کو قراردیدیاسعودی عرب نے بھی اپنی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا ذمے دار ایران کو قراردیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang سب امریکہ ۔اسراہیل ھندستان کی چال ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملوں کی مذمتاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے تیل تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پررابطہ کیااورسعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی شدید مذمت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پر حملوں کا مقصد عالمی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے: شاہ سلمانRulers of Muslim Countries must awake up It is high time t awake up&form a Strong Stretegic Defensive Unification Failing t understand d conspiracy agnst Muslims,all Rulers will meet d same fate of Saddam,Qadafi&Mursi EU,US,UN hs No Sympthy wid Muslims Iran-Saud t shake hands کشمیریوں پہ بھارتی مظالم عالمی معیشیت کو تقویت دے رہا ھے Ye Saudia ka masla hai Ummate musalmaa ka nahi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کر دیالاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں دو بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر مبینہ طور پر جوان بہن کو قتل کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے امن مذاکرات پر ٹرمپ کو بڑٰ ی پیشکش کردیطالبان نے امن مذاکرات پر ٹرمپ کو بڑٰ ی پیشکش کردی Taliban Peace Talks Trump StateDept POTUS Afghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »