کھانوں میں ان مصالحوں کا استعمال معمول بنالیں - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو لوگ اس کے استعمال سے کتراتے ہیں وہ ایک بار اس کے فوائد جان لیں

پاکستانی پکوان اپنے ذائقے اور مزے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور یہ انفرادیت انہیں خاص مصالحوں اور اجزاء کی بناء پر حاصل ہوتی ہے مگر یہ صرف منہ کا ذائقہ ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ یہ صحت کے لیے بھی بہترین ہوتے ہیں۔

سونف کی چائے کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ اس سے دماغی افعال میں بہتری آتی ہے، مایوسی کم ہوتی ہے اور ڈیمنشیا جیسے مرض کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہے۔ہلدی ہر طرح کے کھانوں کا رنگ و روپ سنوارنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے مگر یہ وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوجن یا ورم اور کینسر کی روک تھام جیسی خوبیاں بھی موجود ہیں۔

یہ خوشبودار مصالحہ مینگنیز اور ایسے کیمیائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے جو ہڈیوں، پٹھوں اور ٹشوز وغیرہ کی نشوونما کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں، اس کے علاوہ یہ جوڑوں کے درد کے شکار افراد کے لیے بھی بہترین دوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدلیہ کا پالیسی معاملات میں تجاوز ان کے اپنے لئے مسئلہ ہے:فواد چوہدریعدلیہ کا پالیسی معاملات میں تجاوز ان کے اپنے لئے مسئلہ ہے:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweet Judiciary PTIofficial pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry FawadPTIUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاقچار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق Russia Ukraine Leaders Agreed Ceasefire FourWayTalks Paris EmmanuelMacron AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn Newsہمیں یہ بھی معلوم نہیں یہ ہے کون 😀 تم آج بلکل فارغ لگ رھے چول پر چول ڈان news آپ کا فٹے منہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn News2019 کی بڑی خبر انڈیا ے ڈان کے تعاون سے ہاتھ کھینچ لیا 😁 کوئی فرق نہیں پڑتا، سعودی ارباب اختیار خود عزت نفس مارے ہوئے امریکہ کے گرد گھومنے والوں میں سے ہیں۔ منگتے کسی کو کیا دینگے۔ کتے کے بچوں اس میں سحودی عرب کا کیا قصور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »