کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

آئی ایم ایف کی شرائط پر کھاد فیکٹریوں کے لیے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کھاد فیکٹریوں کے لیے گیس کی قیمت 302روپے سے بڑھا کر 580روپے ایم ایم بی ٹی یو ہو گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈ اسٹاک کے لیے کھاد مینوفیکچررز کو فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 1580روپے میں ملے گی۔ذرائع کے مطابق فیڈ اسٹاک کے لیے کھاد مینوفیکچررز کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 556روپے منہگی ہو گی۔کھاد مینوفیکچررز کے لیے گیس مہنگی کرنے پر وزارتِ خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت و پیداوار نے کام شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق کھاد مینوفیکچررز کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف کے اقتصادی جائزے سے پہلے ہو گا۔ بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والے 4 افراد گرفتار

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کی شرائط پر کھاد فیکٹریوں کے لیے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کھاد فیکٹریوں کے لیے گیس کی قیمت 302روپے سے بڑھا کر 580روپے ایم ایم بی ٹی یو ہو گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈ اسٹاک کے لیے کھاد مینوفیکچررز کو فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 1580روپے میں ملے گی۔ذرائع کے مطابق فیڈ اسٹاک کے لیے کھاد مینوفیکچررز کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 556روپے منہگی ہو گی۔کھاد مینوفیکچررز کے لیے گیس مہنگی کرنے پر وزارتِ خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت و پیداوار نے کام شروع...

آئی ایم ایف کی شرائط پر کھاد فیکٹریوں کے لیے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کھاد فیکٹریوں کے لیے گیس کی قیمت 302روپے سے بڑھا کر 580روپے ایم ایم بی ٹی یو ہو گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈ اسٹاک کے لیے کھاد مینوفیکچررز کو فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 1580روپے میں ملے گی۔ذرائع کے مطابق فیڈ اسٹاک کے لیے کھاد مینوفیکچررز کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 556روپے منہگی ہو گی۔کھاد مینوفیکچررز کے لیے گیس مہنگی کرنے پر وزارتِ خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت و پیداوار نے کام شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق کھاد مینوفیکچررز کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف کے اقتصادی جائزے سے پہلے ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہحکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور  فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ فیڈ اسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررز کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 556 روپے مہنگی ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ کھاد مینوفیکچررکیلئے گیس مہنگی کرنے پروزارت خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت وپیداوار نے کام شروع کردیا ہے جب کہ کھاد مینوفیکچررزکیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف اقتصادی جائزے سے پہلےہوگا۔ 16 گھنٹے طویل سرجری، سعودی ڈاکٹر جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن سے نااہلی  فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزاکیخلاف مرکزی اپیل میں ترمیم کرکے سٹیٹ کو فریق بنانے کی اجازت دی جائے،درخواست میں مزید کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ،چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن توشہ خانہ کیس میں سزا کی بنیاد پر جاری ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے نااہل قرار دیاگیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »