کویت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا Read News Kuwait HighAlert

وزیر اعظم و وزیرخارجہ الشیخ صباح الخالد الصباح کا کہنا تھا کہ مسلح افواج کو ملک کی سیکیورٹی کو غیر مستحکم کرنے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ الشیخ صباح الخالد الصباح نے کہا کہ کویت تیل تنصیبات پر حملوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے پر سعودی عرب کا ساتھ دیں گے۔ خیال رہے کہ کویت سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے جو خطے کے ہر معاملے پر

سعودی عرب کی حمایت کرتا ہے۔گزشتہ دنوں سعودی عرب کی دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے تھے جن میں آرامکو کمپنی کے بڑے آئل پروسیسنگ پلانٹ عبقیق اور مغربی آئل فیلڈ خریص شامل ہیں۔ سعودی عرب میں حملوں کے بعد مشرق وسطی میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے اور ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جبکہ امریکا نے براہ راست ان حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرایا ہے تاہم ایران نے اِن الزامات کی تردید کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے ارامکو کے پلانٹس پر حملوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیںامریکا نے ارامکو کے پلانٹس پر حملوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں US AramcoAttack Plants SatelliteImage مسلمانوں کی یہ بدقسمتی ہے کہ مسلمان کفار کے ایجنٹ ہیں ۔ امریکہ عرق و افغانستان کی سٹلائیٹ دیکھتا کم تھا مسلمان میں اس کے ایجنٹ اس کی تشہیر میں دن رات لگے رہتے اب کیا کہا جائے عراق تباہ ہو گیا اور سٹلائیٹ تصاویر جعلی نکلیں اب بھی مسلمانوں کا میڈیا وہی کردار آدا کر رہا پے۔ جس نے سٹلائیٹ کی تصویر لگائی اس میں دھواں تو دیکھایا مزائیل نہیں دیکھایا اس سے سوال کریں کہ اس دھواں سے پہلے کی فلم کہاں ہے مزائیل جہاں سے داغے گئے اس کی مکمل فلم کہاں ہے ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ارامکو کے پلانٹس پر حملوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیںامریکا نے پیر کے روز مصنوعی سیارے سے حاصل کی گئی فضائی تصاویر جاری کی ہیں۔ ان کے بارے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کروڑوں کی کرپشن؛ نیب نے بلدیاتی افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا - ایکسپریس اردونیب نے بلدیہ ضلع ملیر میں کی جانے والی بدعنوانیوں کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے یک طرفہ اقدام نے کشمیریوں کی جدوجہد کو نیا موڑ دیا: شاہ محمودبھارت کے یک طرفہ اقدام نے کشمیریوں کی جدوجہد کو نیا موڑ دیا: شاہ محمود SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے یکطرفہ اقدام نے کشمیریوں کی جدوجہد کو نیا موڑ دیا،شاہ محمود قریشیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی طویل شاہ محمود قریشی کا اب امتحان شروع ہے۔ اب پتا چلے گا کشمیر کے لیے کیا کر سکتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کہاہے کہ وہ اس مہینے کے آخرتک تیل کی پیداوارمکمل طورپربحال کردے گاسعودی عرب نے کہاہے کہ وہ اس مہینے کے آخرتک تیل کی پیداوارمکمل طورپربحال کردے گا Read News SuadiaArabia OilAttack KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »