کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویتی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے، قانون ساز کمیٹی نے قانونی معقولیت کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل کو دیگر کمیٹیوں سے بھی منظوری حاصل کرنا ہو گی۔ اگر یہ بل قانون ب

ن گیا تو آٹھ لاکھ بھارتی تارکین وطن کو کام چھوڑ کر واپس جانا ہو گا، مسودے میں دیگر ملکوں جن میں فلپائن، مصر اور پاکستان شامل ہیں، ان ورکرز کی تعداد بھی کم کرنے کی بات کی گئی ہے۔

واضح رہے عالمی سطح پر پھیلنے والی بیماری کورونا کے سبب عالمی معیشت سکڑ رہی ہے جس کی وجہ سے خلیجی ریاستیں اپنے ہاں کام کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو واپس بھجوا رہی ہیں تا کہ ان کی معیشت پر زائد بوجھ کم کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کویت نے بھی غیر ملکی ورکرز ملک سے نکالنے کا بل تیار کرلیا۔کویت نے بھی غیر ملکی ورکرز ملک سے نکالنے کا بل تیار کرلیا۔ Kuwait CoronaCrisis COVID19Kuwait CoronavirusPandemic ForeignWorkers Labour BillPassed Aproval Indian Pakistani Egypt Philippines MOFAKuwait mociq8 UN ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائزکویت کے پبلک پراسیکیوٹر نے 8 خواتین کو پراسیکیوشن سے ترقی دے کر جج کے منصب پر فائز کیا ہے، اب یہ خواتین اعلیٰ عدالتی کونسل سے اس کی منظوری کی منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں مجوزہ نیا قانون لاکھوں انڈین افراد کو کیسے متاثر کرے گا؟کویت ایک ایسی قانون سازی کرنے جا رہا ہے جس کے بعد غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کی جا سکے گی تاکہ کویتی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع کم نہ پڑ جائیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »