کویتی حکومت کا ملازمین کیلئے اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویتی حکومت کا نجی اداروں کے ملازمین کیلئے اہم فیصلہ ARYNewsUrdu

کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان پارلیمنٹ نے بتایا ہے کہ نجی اداروں سے متعلق قانون محنت میں ترمیم کرکے وہ کمپنیاں جو جو کورونا بحران سے متاثر ہوئی ہیں اس بات کی اجازت دی جائے گی کہ وہ ملازمین کے ساتھ یکجہتی پیدا کرکے بحران کے زمانے میں تنخواہیں 50 فیصد تک کم کرسکتی ہیں۔

اس سلسلے میں حکومت نے قانون محنت میں ترمیم کا مسودہ پارلیمنٹ کی مالیاتی کمیٹی کے حوالے کردیا ہے۔ جس کی منظوری کے بعد ترمیم ریاست کے مقرر کردہ حفاظتی اقدامات کے وقفے پر مؤثر ہوگی جبکہ ترمیم پر عمل درآمد نئے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کا دورانیہ ختم ہوتے ہی غیر مؤثر ہوجائے گی۔

ذرائع کے مطابق قانون محنت میں ترمیم کے حوالے سے واضح کیا گیا ہے کہ پہلی مرتبہ میں وزیر محنت کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ کورونا کی وبا سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی اقدامات و تدابیر کے باعث آجروں کو اجیروں کی تنخواہ میں کمی کی اجازت دے دیں۔ ترجمان کے مطابق حفاظتی تدابیر کے زمانے میں بعض کمپنیوں کا کام مکمل طور پر اور بعض کا جزوی طور پر معطل رہا ہے، کویتی کابینہ تنخواہوں میں کمی کے دورانیے کا تعین کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہکورونا وائرس کے دوران عوام کو ضرویارت زندگی فراہم کرنے میں تعطل سے بچنے کے لیے لازمی سروسز ایکٹ لاگو ہوگا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہحکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہ CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates smartlockdown pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان  کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرنے سے متعلق فیصلہ نہیں ہو سکا ،تاہم ہفتے میں 5 روز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کاصوبے میں جاری سمارٹ لاک ڈائون میں 16جون تک توسیع کا فیصلہبلوچستان حکومت کاصوبے میں جاری سمارٹ لاک ڈائون میں 16جون تک توسیع کا فیصلہ Balochistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئر لائنز گروپ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والی مشکلات کے سبب کمپنی اپنے کچھ ملازمیں کو ملازمت سے فارغ کرنے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »