کویت: 2022 کی 3چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت سٹی:کویت نے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر 25، 26 اور 27 فروری کو مسلسل 3 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تاہم نئے سال 2022 کے لیے کوئی

چھٹی نہیں ہو گی ۔

رپورٹس میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2022 کو ہفتہ ہونے کی وجہ سے وہ سرکاری و نیم سرکاری ادارے جو ہفتے کو بند ہوتے ہیں صرف وہ ہی بند ہوں گے۔ یاد رہے کہ کویتی سول سروس کمیشن کے سرکلر کے مطابق اگر سرکاری تعطیلات میں سے کوئی ہفتہ آتا ہے تو اس دن کو سرکاری ‏تعطیل سمجھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلانکویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلان ARYNewsUrdu Kuwait
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Four new functions with which WhatsApp starts 2022WhatsApp had a series of updates and improvements throughout 2021, which continues to consolidate it as the instant messaging application most used worldwide.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلانکویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلان ARYNewsUrdu Kuwait
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانملک عدنان نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کیلئےبڑے اعزاز کااعلانوزیراعظم عمران خان نے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے شخص کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے کو تاریکی میں پرواز کا کہا گیا، تحقیقات کی جائیں: والد مرحوم پائلٹمرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، موت کی تحقیقات کی جائیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »