کویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت میں سال 2022 کی چھٹیوں کا اعلان ARYNewsUrdu Kuwait

کویتی میڈیا کے مطابق نئے سال کے آغاز پر کوئی چھٹی نہیں ہو گی البتہ قومی دن کی مناسبت سے تین چھٹیاں ‏دی جائیں گی۔

قومی دن اور یوم آزادی کی سرکاری تعطیلات مسلسل 3 دن ہوں گی جس کے لیے 25، 26 اور 27 فروری کو چھٹی کا ‏اعلان کیا گیا ہے۔ ‏یکم جنوری 2022 بروز ہفتہ ہونے کی وجہ سے وہ سرکاری و نیم سرکاری ادارے جو ہفتے کو بند ہوتے ہیں وہ صرف ‏اسی روز بند ہوں گے۔ سول سروس کمیشن کے سرکلر کے مطابق اگر سرکاری تعطیلات میں سے کوئی ہفتہ آتا ہے تو اس دن کو سرکاری ‏تعطیل سمجھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ گروپس میں تصادم وی سی آفس میں بھی توڑ پھوڑلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے خوف وہراس پھیل گیا جبکہ ایک گروپ نے وائس چانسلر (وی سی) آفس کا گھیراؤ کرکے اسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال 2021 میں کون سا ایموجی سب سے زیادہ استعمال کیا گیا؟یونی کوڈ کنسورشیم نے 2021 میں 10 سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کی فہرست جاری کی ہے جس میں زیادہ تر 2019 کے ایموجیز ہی ہیں۔ ✌️&💪 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے بچ جانے والوں‌ میں‌ ایک سال بعد موت کا خطرہکرونا سے بچ جانے والوں‌ میں‌ ایک سال بعد موت کا خطرہ arynewsurdu Any prove ? No source only false news. موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں موجود ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک مرتبہ بڑی مشکل میں پھنس گئیںانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کو خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے۔ آئے روز وہ کوئی تنازعہ کھڑا کرتی اور خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں اور اب کی بار وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے میں ملوث گرفتار 118 ملزمان میں 13مرکزی ملزم شامل ہیں ترجمان پنجاب حکومتسیالکوٹ واقعے میں ملوث گرفتار 118 ملزمان میں 13مرکزی ملزم شامل ہیں، ترجمان پنجاب حکومت SialkotIncident HasaanKhawar IGPunjab PressConference MoIB_Official GovtofPunjabPK hasaankhawar OfficialDPRPP MoIB_Official GovtofPunjabPK hasaankhawar OfficialDPRPP سیالکوٹ واقعے میں ملزمان کو بچانے کی کوشش ملک قوم سے غداری ہے.لوگ جو وہاں موجود تھے۔سب قصوروار ہے۔سب کو پکڑ کر کڑی سزا دینی ہوگی۔یہ کہا جاۓ کہ مرکزی ملزم پکڑا گیا۔ملزمان کو بچانے کی کوشش ہے۔سب موجود لوگ مجرم ہے۔جسطرح سر عام اگ لگا ئ تھی۔سرعام سزا دینی ہوگی۔ سماعت روزانہ بنیاد پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »