کوہلی کا ’’پھول کیچ‘‘ آسٹریلوی فیلڈرز نے کیسے چھوڑ دیا؟ اہم تجزیہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

آسٹریلیا کے خلاف بھارت کے ویرات کوہلی کا کیچ 12 رنز پر ڈراپ ہوا جو کینگروز کے لیے اتنا بھاری ثابت ہوا کہ میچ بھی ان کے ہاتھ سے نکل گیا۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔

اس مشکل صورتحال میں ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کریز پر آئے اور بھارت کی نیا پار لگا دی۔ تاہم ایک موقع پر آسٹریلیا کے پاس بھارت کو زیر کرنے کا بہترین موقع تھا جب بھارتی اننگ کے آٹھویں اوور میں جوش ہیزل ووڈ کی گیند پر مچل مارش نے 12 رنز پر کھیلنے والے ویرات کوہلی کا انتہائی آسان کیچ ڈراپ کر دیا جس کے ساتھ ہی کینگروز نے یہ اپنے ہاتھوں سے یہ میچ بھی گرا دیا۔

کوہلی کا انتہائی آسان کیچ آسٹریلیا کے انتہائی زیرک فیلڈرز نے کیسے ڈراپ کیا اس پر اے اسپورٹس کے پروگرام دی پویلین میں سابق پاکستانی کرکٹرز نے تجزیہ پیش کیا ہے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ایسی صورت میں کمیونیکیشن بہت ضروری ہے جب ایک کیچ کے لیے دو فیلڈرز ہوں تو پھر ان میں سے ایک کال کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی کا ’’پھول کیچ‘‘ آسٹریلوی فیلڈرز نے کیسے چھوڑ دیا؟ اہم تجزیہآسٹریلیا کے خلاف بھارت کے ویرات کوہلی کا کیچ 12 رنز پر ڈراپ ہوا جو کینگروز کے لیے اتنا بھاری ثابت ہوا کہ میچ بھی ان کے ہاتھ سے نکل گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پہلی شکست کے بعد آسٹریلوی کپتان کا بیانچنئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے 50سکور کم ہدف دیا ، 200 رنز کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو تا ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کا باولنگ اٹیک بہت اچھا تھا اور سپنرز کو کھیلنا بھی مشکل تھا ، اس طرح کی  پچ پر اپنے آپ پر کنٹرول رکھنا ہوتا ہے۔کوہلی  کا کیچ ڈراپ ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں یہ پہلے ہی اسے بھول چکا ہوں ، اسطرح کے بلے باز کا کیچ چھوڑنا اچھا نہیں ہوتا، اگر دس سکور  پر  چار  کھلاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہ کرلیا، سٹریلٹی ٹیسٹ کے ذریعے انجکشن کے اجزا کا تجزیہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے ایواسٹین انجکشن کی لیبارٹری سے جانچ کرانے کا فیصلہ کرلیا، سٹریلٹی ٹیسٹ کے ذریعے انجکشن کے اجزا کا تجزیہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر نے سچن ٹنڈولکر کاریکارڈ توڑ دیانیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز  ورلڈکپ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سابق لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈکپ میچ میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈکپ میں ایک ہزار  رنز پورے کیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ ورلڈکپ کی 19 ویں اننگز میں پورا کیا جس کے بعد وہ ورلڈکپ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔  اس سے قبل ورلڈکپ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ ب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان چھ وکٹوں سے فتحیابآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان نے کینگروز کو با آسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »