کوہالہ اور آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 8 ہزار ملازمتیں پیدا ہونگی: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوہالہ اور آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 8 ہزار ملازمتیں پیدا ہونگی: وزیراعظم

فیس بک پر اپنے آفیشل پیج پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوہالہ منصوبہ آزاد کشمیر میں دریائے جہلم پر تعمیر کیا جائے گا۔ اسی طرح آزاد پتن منصوبہ دو اضلاع صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے ضلع سندھنوتی کے درمیان تعمیر کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے پہلے دن سے ہی پائیدار اقتصادی سرگرمیوں اور وبائی مرض کورونا سے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی حکمت عملی اختیار کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ تعمیرات اور ہاؤسنگ کے شعبے کے لئے ایک حقیقت پر مبنی پیکج کا اعلان کیاگیا ہے جس کا مقصد اشد ضروری روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور معاشی سرگرمیاں تیز کرنے سمیت غریب عوام کے لئے سستے گھروں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اجلاس کو خزانہ اور معیشت کے بارے میں تھنک ٹینک کے اغراض ومقاصد کے بارے میں بریفنگ دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایٹمی بجلی کے شعبے میں اٹامک انرجی کمیشن کا ایک اور کارنامہچشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 2 سے ایک سال تسلسل سے بجلی کی فراہمی سے پلانٹ 4 کا ریکارڈ برابر ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی بجلی کے شعبے میں اٹامک انرجی کمیشن کا ایک اور کارنامہایٹمی بجلی کے شعبے میں اٹامک انرجی کمیشن کا ایک اور کارنامہ pid_gov ChashmaPowerPlant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی تاروں سے پرندہ ٹکرا گیا، ہائی وے پر آمد و رفت معطلمذکورہ واقعہ برمپٹن میں پیش آیا، شہر کے فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ انہیں 2 ہائی ویز کے سنگم پر گھاس میں آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیپال میں بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 10 افراد ہلاکنیپال میں مون سون کی شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تیس تاحال لاپتہ ہیں۔ پوکھارا کے علاقے میں3 مختلف مقامات پر مٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹاپے، امراض قلب اور ذیابیطس سے بچنا بہت آسان - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »