کوٹلی میں پولنگ اسٹیشن میدان جنگ میں تبدیل، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KashmirElection2021

کوٹلی: آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوران حلقہ ایل اے12کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن میں بد نظمی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں جن کی شکایت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق شخص کا تعلق کوٹلی سے ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تصادم دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان ہوا۔ پولیس صورتحال کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار چودھری یاسین کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی نے الزام لگایا ہے کہ چودھری یاسین کی گاڑی پر حملہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو:آزادکشمیرالیکشن میں پولنگ اسٹیشن کےباہرفری اسٹائل ریسلنگآزادکشمیرالیکشن میں پولنگ اسٹیشن کےباہرفری اسٹائل ریسلنگ، حلقہ ايل اے 15 باغ میں پولنگ اسٹیشن نمبر 86 پی ٹی آئی اور پی پی کے کارکنوں کے درمیان کرسیاں چل گئیں۔ جس کے جو ہاتھ آیا، مخالفین کو دے مارا: SamaaTV sub leaders AC may hain tum log maaro aik doosray ko
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: کراچی میں 2 نشستوں کیلئے پولنگ جاریکراچی میں آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں 2 نشستوں کے لیے کراچی میں پولنگ جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوٹلی: سیاسی کارکنوں میں تصادم، 1 جاں بحق، 2 زخمیکوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں ہونے والے تصادم اور جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا، جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ Pagal log hain ab uskay gharwalo ka kia hoga kia koi leader kifalat karay ga kabhi nahi khud ko bhi samjao aur upnay bachcho ko bhi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ی مہاجرین کیلئے مختلف شہروں میں پولنگ جاری، لاہور میں25پولنگ اسٹیشنز قائم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »