کوویڈ19سے بچاو کے حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے یوم آزادی پاکستان کو بھر پور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا: ثمن رائے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (کلچرل رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے نے کہا ہے کہ

کوویڈ19سے بچاو کے حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے یوم آزادی پاکستان کو بھر پور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا،یہ عزم نو کا دن ہے،قائدین تحریک پاکستان کی خدمات سے نئی نسل کو روشناس کروانے کے اقدامات کئے جائیں گے،حصول پاکستان کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانے پیش کرنے والے شہدائد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار

انھوں نے یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ الحمرا آرکسٹرا کی جشن آزادی کی خصوصی تیاریاں عروج پر ہیں،سازوں کی زبان میں تجدید عہد کیا جائے گا،ترانے کی ریکارڈنگ میں الحمرا کے 35سازندے حصہ لے رہے ہیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی ترانے کی ریکارڈنگ میں ملک بھر کے علاقائی ساز شامل کئے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوویڈ19سے بچاو کے حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے یوم آزادی پاکستان کو بھر پور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا: ثمن رائےکوویڈ19سے بچاو کے حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے یوم آزادی پاکستان کو بھر پور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا: ثمن رائے SamanRai COVID19Pakistan SafetyMeasures IndependenceDayofPakistan Enthusiasm 14August2020 LahoreArtsCouncil Alhamra
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کیخلاف گھیراتنگ17 اگست کو نیب لاہور میں طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کیخلاف نیب لاہور نے گھیرا تنگ کردیا،حنیف عباسی کوپنجاب سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں17 اگست کو ذاتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو 17 اگست کو طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیب نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو 17 اگست کو طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ایل ایل بی کے تحریری امتحانات کے خلاف درخواست پریونیورسٹی کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیالاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ایل ایل بی کے تحریری امتحانات کے خلاف درخواست پریونیورسٹی کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا LahoreHighCourt PunjabUniversity LLBExams Written Application Order
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ایل ایل بی کے تحریری امتحانات کے خلاف درخواست پریونیورسٹی کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیالاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ایل ایل بی کے تحریری امتحانات کے خلاف درخواست پریونیورسٹی کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا LHC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »