کووڈ 19: مرنے والوں کی لاشیں گڑھے میں ’پھینکنے‘ پر سخت تنقید

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: کووڈ 19 سے مرنے والوں کی لاشیں گڑھے میں ’پھینکے‘ پر سخت تنقید

جو ویڈیوز منظرعام پر آئی ہیں ان میں لاشوں کو پلاسٹک کے کالے تھیلوں میں باندھ کر رکھا گیا ہے جسے پی پی ای کٹ پہنے ہوئے چند لوگ لے جارہے ہیں۔ کچھ دور جانے کے بعد یہ لوگ لاشوں والے کالےمنظر عام پر آنے والی تصاویر اور ویڈیو نے اس بحث کو جنم دیا ہے کہ کیا موت کے بعد کسی شخص کا احترام نہیں کیا جاتا ہے؟ کیا آخری رسومات کو قاعدے سے نہیں نبھانا چاہیے؟

بیلاری ضلعے کے ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے بی بی سی کو بتایا 'ہمیں اس سے بہت تکلیف ہوئی ہے اور ہمیں بہت افسوس ہے۔ جس طرح لاشوں کے ساتھ سلوک کیا گیا ہے اس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ انھیں لاشوں کے ساتھ انسانیت کا سلوک کرنا چاہیے تھا۔ اس سے مرنے والوں کے گھر والوں کے جذبات تو مجروح ہوتے ہیں ہمارے بھی جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔‘اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے کہا گیا کہ وہ ویڈیو کی فوری طور پر تصدیق کریں۔ ویڈیو میں پی پی ای کٹ پہنے جو لوگ لاشوں کو تھامے ہوئے ہیں ان کے پشت میں جے سی...

ہر ایک گڑھے میں اچھی خاصی مقدار میں جراثیم کش ادویات ڈالی گئی ہیں اور باڈی ڈسپوزل ٹیم لاشوں کو اس میں ڈال رہی ہے۔ایس ایس نکول نے کہا 'ہم نے ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو غیر مشروط معافی نامہ جاری کیا ہے۔ ان لاشوں کا تعلق وجے نگر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں مرنے والے آٹھ افراد سے ہے۔‘ایس ایس ناکولا نے کہا 'انھوں نے تمام پروٹوکول پر عمل کیا۔ لیکن انسانیت کی سطح پر ان سے بھول ہوئی ہے۔ لاشوں کو دفناتے وقت زیادہ حساس طریقے کا مظاہرہ کرنا چاہیے...

فی الحال انھوں نے 'پوری آؤٹ سورس ٹیم' کو ہٹا دیا ہے اور اب ایک نئی ٹیم ہسپتال کے محکمہ فارنزک ڈیپارٹمنٹ کے لیے کام کرے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا 'میرے پاس کہنے کے لیے مزید کچھ نہیں ہے سوائے اس کے کہ میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور بلاری کے لوگوں سے معافی مانگتا ہوں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں حیوانیت کی انتہا گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیابھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیاتلنگانہ : بھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاریملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اسپرے آپریشن اور سروے جاری ہے، اب تک 59.22 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران کھانا نہ ملنے پر بندروں کے انسانوں پر حملےبنکاک: (ویب ڈیسک)تھائی لینڈ میں لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں بندروں نے بھوک سے تڑپنے کے بعد انسانوں پر حملے شروع کر دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی Coronavirus COVID19Pakistan Airports PassengersProtocol Banned pid_gov Official_PIA official_pcaa CAAPakistan GSKhan_Official MoIB_Official zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »