کووڈ 19 سے دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ سے متجاوز - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دوسرا سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا ہے جہاں ہلاکتیں 17 ہزار 900 سے زائد ہوچکی ہیں coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ مصدقہ کیسز 16 لاکھ سے زیادہ ہیں۔کے مطابق اموات کے لحاظ سے سرفہرست ملک اٹلی ہے جہاں اب تک 18 ہزار 800 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

اٹلی اور اسپین میں اب کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں کمی آنا شروع ہوچکی ہے مگر امریکا اور برطانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے۔کے مطابق امریکا میں تو آئندہ چند روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔جیسے شمالی اٹلی کے خطے لمبارڈی میں اب تک 10 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ اسپین کے شہر میڈرڈ میں یہ تعداد 5 ہزار 900 سے زیادہ ہے۔

اس ریاست کی آبادی لگ بھگ 2 کروڑ کے قریب ہے اور وہاں بدھ کو 799 ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی تھیں جو مسلسل تیسرے دن ہلاکتوں کی ریکارڈ تعداد تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایتکووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایت Read News CoronaVirus FightAgainstCOVID19 VitaminD Supplements
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایتکووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایت CoronaVirus FightAgainstCOVID19 VitaminD Supplements Health StayHome Sun
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 کی روک تھام کیلئے گوگل اور ایپل کا مشترکہ منصوبہ - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انتونیو گوتریس کی دنیا سے عالمی ادارہ صحت کی مدد کیلئے اپیل - World - Dawn NewsYes 👍🏻👍🏻
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 92 ہزار 700سےتجاوزمہلک وائرس نے سب سے زیادہ کس ملک کو متاثر کیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »