کووِڈ 19 کس طرح سفارتی تنازعات میں اضافہ کر رہا ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: عالمی سطح پر ادویات، ماسک اور الزامات تنازعات کو بڑھاوا دے رہے ہیں

یہ درست ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان لفظی جنگ توجہ حاصل کرتی ہے، خصوصاً جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ کہ کر عالمی ادارہ صحت کی امداد بند کرنے کی دھمکی دیتے ہیں کہ ادارہ 'چینی کی طرف جانبداری' دکھاتا ہے۔

اٹلی بھی جرمنی کی ایک اور لڑائی لینے کی حکمت عملی سے زیادہ متاثر نہیں تھا۔ جرمنی بھی ان ممالک میں سے ایک تھا جس نے اس وبا کے دوران سب سے زیادہ متاثر ہونے والے یورپی ممالک کی مدد کرنے کے اعلان کی تجویز کی مخالفت کی تھی۔ حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے انڈیا کی جانب سے ملیریا کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوا ہائیڈروکلورکوئین کی برآمد پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سخت نتائج کی دھمکی دی تھی۔Getty Images

برازیل بھی چین کی مؤقف پر سوال اٹھا رہا ہے۔ جب سے وبا کا آغاز ہوا ہے چین اور برازیل میں متعدد بار سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ اور یہ یہاں تک پہنچ گیا کہ سوشل میڈیا پر چینی سفارتکار اور برازیلی صدر کے قریبی حلقے ایک دوسرے سے تلخ کلامی کرتے نظر آئے۔ کولمبیا کی حکومت وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی حکومت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتی اور سرحد پار سے وینزویلا کے تارکین وطن کی بڑی تعداد میں آمد کے بعد دونوں ہمسایہ ممالک کے آپس میں اختلافات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انما الأعمال بالنيات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Pakistan CoronaVirus ReliefFunds FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official dpr_gob GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمیکراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ksx business dollarPrice rupees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ صدقے Almighty Allah Protect / Bless all the Universe. ..🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتبارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت OccupiedKashmir Sopore Martyr Funeral Thousands Attended الحمداللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »