کون سی عام غذا بچوں کو الرجی سے بچا سکتی ہے؟ اہم تحقیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کون سی عام غذا بچوں کو الرجی سے بچا سکتی ہے؟ اہم تحقیق ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

شمالی کیرولائنا: امریکی محققین نے ایک ریسرچ کے نتائج میں انکشاف کیا ہے کہ مونگ پھلی اور اس سے تیار کردہ مصنوعات کو نوزائیدہ بچوں کی غذا میں شامل کرنا ان کی بتدریج نشوونما میں اضافے اور مختلف الرجیز سے بچنے کا سبب بنتا ہے۔میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مطالعے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی زندگی میں بچوں کی خوراک میں مونگ پھلی کو شامل کرنے سے مستقبل میں مختلف الرجیز کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔

ریسرچ اسٹڈی میں 146 ایسے بچوں کو شامل کیا گیا تھا جنھیں مونگ پھلی سے الرجی تھی، جن کی عمریں ایک سے تین کے درمیان تھیں، اس گروپ میں سے 96 بچوں کو روزانہ مونگ پھلی کا پروٹین پاؤڈر دیا جاتا تھا، جس کی خوراک 6 مونگ پھلی کے برابر تھی۔ جب کہ دوسرے گروپ کے بچوں کو جو کے آٹے کا پلیسبو دیا گیا جو کہ چھ ماہ بعد حساسیت کا شکار ہوئے اور اس میں الرجی کی حد زیادہ تھی۔

جن بچوں کو مونگ پھلی کا پاؤڈر ملا انھوں نے الرجی میں کمی ظاہر کی یعنی اس تھراپی کے ختم ہونے کے چھ ماہ بعد کوئی الرجک رد عمل نہیں ہوا۔ نتائج سے یہ بات واضح ہوئی کہ اگر پیدائش کے چھ ماہ بعد ہی بچوں کو مونگ پھلی سے تیار کردہ مصنوعات کھانے کا عادی کیا جائے تو وہ مونگ پھلی سے ہونے والی الرجی سے متاثر نہیں ہوتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری - ایکسپریس اردوای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری - اصلی مافیا کون ہے ساری قوم کو پتا چل چکا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی تاجر سے ملاقات ۔۔برینڈن ٹیلر آئی سی سی کے ریڈار پر آ گئےزمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’وہ کسی بھی طرح کی فکسنگ میں ملوث نہیں ہیں‘‘۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاریبابراعظم پہلے نمبر پرآئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری،بابراعظم پہلے نمبر پر BabarAzam ICC ICCRanking ODICricket Cricket ODIRanking Pakistani TheRealPCB babarazam258 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھوٹکی: خود کو دھماکے سے اڑانے والے کون تھے؟سندھ کے ضلع گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب پولیس کارروائی کے دوران مبینہ طور پر خود کو دھماکے سے اڑانے والے دونوں ملزمان میں سے ایک قانون کا طالب علم جبکہ دوسرا ملائیشیا پلٹ تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟ لِنک: DailyJang ICCAwards2021 ShaheenShahAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غلیظ ترین انسان کا لقب پانے والا معمر شخص کون ہے؟غلیظ ترین انسان کا لقب پانے والا معمر شخص کون ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »