کوشل مینڈس ضمانت پر رہا،ڈرائیونگ کے دوران نیند آنے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

، انھیں پاناڈورا کے مجسٹریٹ چندانا کلانسوریا نے 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض ضمانت دی، ان کا ڈرائیونگ لائسنس عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

وکلا کی جانب سے ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی جبکہ موقع پر ہی 2 لاکھ روپے جمع بھی کرا دیے گئے۔ دوسری جانب ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاکہ کوشل مینڈس کو ڈرائیونگ کے دوران نیند آگئی تھی۔ وہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل کی شادی میں شرکت کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کو ڈراپ کرتے ہوئے آرہے تھے، جس وقت حادثہ ہوا اس وقت بھی گاڑی میں ساتھی کرکٹر اویشکا فرنانڈو موجود تھے۔ ابتدائی رپورٹ میں مینڈس کو کسی بھی قسم کے نشے کے زیر اثر ہونے سے کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کوشل مینڈس کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے، سری لنکن میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتار وجہ بھی سامنے آگئیکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔سری لنکا میڈیا کے مطابق کوشال مینڈس کو آج صبح پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک، سری لنکن کرکٹر گرفتار - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتارسری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کوشل مینڈس کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے، سری لنکن میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’اردو کے نام پر یہ داغ کون لگا رہا ہے؟‘اردو زبان کے وجود میں آنے سے متعلق یہ بحث شاید سوشل میڈیا پر زیادہ دیر نہ چلتی اگر عروج اورنگزیب داغ کے شعر کا سر پیر توڑ کر ٹویٹ نہ کرتیں۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »