کورونا وائرس بڑھنے پر لاک ڈاؤن سخت کرسکتے ہیں، ناصر حسین شاہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سختی میں اضافہ ہوسکتا ہے لیکن کرفیو نہیں لگائیں گے، وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا موجودہ شیڈول برقرار رہے گا، کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے کی صورت میں مزید سختی کی جائے گی تاہم کرفیو نہیں لگایا جارہا جبکہ ریسٹورنٹس بند رہیں گے۔

سندھ حکومت کے دیگر وزرا سعید غنی اور امتیاز شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے خود کہا تھا کہ اشرافیہ نے لاک ڈاؤن لگایا ہے اور آج انہی اشرافیہ کے لوگ جس میں ظفر مرزا، وزیر اعلیٰ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کی بات کررہے ہیں، اب وزیراعظم خود دیکھ لیں کہ کون سے اشرافیہ لاک ڈاؤن کا کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کی وبا میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس لیے ہماری عوام سے اپیل ہے کہ وہ انتہاہی احتیاط کریں اور بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں، رمضان اور عید کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کا عوام نے ناجائز فائدہ اٹھایا اور اس وقت صورتحال تشویش ناک ہورہی ہے اور اگر اب بھی احتیاط نہ کی گئی تو صحت کے حوالے سے شدید مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کے سوال پر سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس کی مکمل ذمہ دار وفاقی حکومت اور خود وزیر اعظم عمران خان ہیں، 6 مارچ کو جب یہ ٹڈی دل صحرائی علاقوں میں تھا اس وقت ایک اجلاس ہوا، جس میں خود وزیر اعظم عمران خان اور صوبہ سندھ سے وزیر اعلیٰ سندھ ویڈیو کانفرنس پر تھے جبکہ دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی اس اجلاس میں تھے، جس میں وزیر اعظم کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا گیا اور انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ پہلی اپریل سے ان علاقوں میں فضائی اسپرے کا کام شروع کردیا جائے گا، لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ...

انہوں ںے مزید کہا کہ اب یہ ٹڈی دل صحرا سے نکل کر فصلوں تک پہنچ گئی ہے اور اب کی لپیٹ میں صوبہ سندھ اور پنجاب کی فصلیں آگئی ہیں لیکن ابھی بھی وفاقی سطح پر کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے جارہے ہیں البتہ سندھ حکومت نے وسائل نہ ہونے اور موجودہ حالات کے پیش نظر بھی 28 کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز جاری کردئیے ہیں تاکہ اسپرے کیا جاسکے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ٹڈی دل کے حوالے سے اپنی ذمہ داری مکمل طور پر سرانجام دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karein

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے پر دوبارہ سخت لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں، ناصر حسینکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے کی صورت میں دوبارہ سخت لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں۔ Sidha bolo imdad milny par dobara lockdown laga sakty ha zindgi tabah kr de ha logo ki vaccine tu banti nahi tum nalaik logo sy. Ye begar jaloos mai tu Corona ni thi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسینیہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل کو فوری رہا کیا جائے، ہسپانوی مصنفہ اور عباس ناصر کا مطالبہہسپانوی مصنفہ اور صحافی آنا بالیسٹروز اور اسپین میں مقیم پاکستان کے معروف اور سینیئر صحافی و کالم نگار عباس ناصر نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کیوں؟ ہسپانوی مصنفہ کو سٹیٹ کے اندرونی و قانونی معاملات میں مداخلت کی اجازت کس نے دی؟ AN: pls be a law abiding citizen n seek legitimate relief for MSR from d relevant court like every one else; n don't pedal your nefarious influence to exert external roguery w/o any justification وہ ماموں لگتے ہیں کیا اس کے ۔۔۔؟حساب دے کے بری ھو جاے گا۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے پر دوبارہ سخت لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں، ناصر حسینکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے کی صورت میں دوبارہ سخت لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں۔ Sidha bolo imdad milny par dobara lockdown laga sakty ha zindgi tabah kr de ha logo ki vaccine tu banti nahi tum nalaik logo sy. Ye begar jaloos mai tu Corona ni thi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیاسندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ صوبے میں مریضوں کی تعداد بڑھنے پر دوبارہ لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں۔ پونکا Very sad...kiya Corona 20/5/2020 se le kr 27/5/2020 tak chutyon pr tha abhi dubara rest kr k aa gya hai Joty lagny chahyen inn ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریضوں کی تعداد بڑھنے پر دوبارہ لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں: وزیر اطلاعات سندھمریضوں کی تعداد بڑھنے پر دوبارہ لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں: وزیر اطلاعات سندھ Sindh CoronavirusPandemic CasesReported NasirHussainShah LockDown pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »