کورونا فنڈز کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کروائے جائیں: شعیب اختر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیائے کرکٹ کے تیز ترین فاسٹ باؤلر اور سابق پاکستانی کھلاڑی شعیب اختر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا فنڈز کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کروائے جائیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے موجودہ صورتحال میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچز سے جمع ہونے والی آمدنی کو کورونا وائرس کی عالمی وبا کے خلاف دونوں ملکوں میں استعمال کیا جاسکے۔.

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے موجودہ صورتحال میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچز سے جمع ہونے والی آمدنی کو کورونا وائرس کی عالمی وبا کے خلاف دونوں ملکوں میں استعمال کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yahan lock down he tumhe match ki pari he

فٹے۔۔۔۔۔۔

سارے کرکٹر ای کوکین تے لگے ہوئے نیں 🤔😡😜

Einstein

chalo g kch naya b aaya😂😂😂

چل ہٹ رے، باولہ ہوا ہے کیا۔

فٹبال کے دو میچز کی وجہ سے آج سپین اور اٹلی کرونا کے لاکھوں مریض ان دونوں ملکوں میں ہیں اور ہزاروں جانیں جاچکی ہیں اور یہ سستا نشہ کرنے والا چاہتا ہے پاکستان اور انڈیا جہاں یہ میچ کروڑوں لوگ دیکھیں گے وہ متاثر ہوں۔ دنیا ڈر رہی ہے کہ کہیں پاکستان انڈیا میں یہ وبائ شکل نا لے

Apny Ghar men karwaye ga dunya men tu lock down laga Howa hy Rawalpindi khota

Do you know the meaning of social distancing

How stupid

Wah sadaqy jaon es foolish idea p

What a stupidity, all sporting events are getting cancel, and you think their should be matches...

صدقے تے ویکھے کون؟

DUA KAREIN JALD CHUTKARA MIL.JAYE ISS CORONA SE...ITI LAMBI NA SOCHEIN SHOAUB AKHTAR.

نامرد نما مرد اب بھی بھارت سے کرکٹ کھیلنے کی منتیں کر رہے ہیں جو FATF میں اب بھی پاکستانیوں کی جڑ کاٹنے کے لیئے اسے ہائی جیک کر چکا ہے، جبکہ انڈیا پہلے ہی پاکستان میں کھیل کے میدان اجاڑ چکا ہے اور نوجوانوں کی کثیر تعداد منشیات میں گرفتار ہو چکی ہے.

They don’t need the money, they have very rich business peoples who have dontaied generosily, unlike Pakistani rich men.

Has he gone mad... Matches will invite crowd and we cannot afford this

Ajeb yr kuch bhi

Hmesha chawal e mara kr shoaib100mph

اتنا چوتیا!!!!!!!!!!!!؟؟؟

آپ کو olx پر نے بیچ دیں؟

اس کی عقل گھاس چرنے گئی ھوئی ھے۔

آبھی موقع نہیں فلحال کورونا کورونا ہی کھیلیں۔

He's right to some extent. Broadcasters make more money than cricket board earns from ticketing. Ye zrori ni k match ho aur Log stadium ayen. I endorse you bhai shoaib100mph

کر لو بات 🙄

No never

Chootya

Chotia insan NMAZ roza kro

To ap donate kr dain waise to bht kehty hain mere pas bht paisy hain ab bari ai to matches krwa dain match krwain ge khan aur kaise

sub sy phaly es chbl ka mentaly test krwaya jaey jo bongi ati ha maar data ha shoaib100mph

app ki bat pa ghour keya jaega .😂😜

کشمیر کے حالات کا پتہ ہے ؟؟؟

muhmmadjawad143

Quarantine k side effects

Dekh Ny Kon Aye Ga?

tum Bhikariyoon ki yehi aaukat hai, kahi bhi bhik maang aajaate hoo 😆😆😆

Isky dimaagh ki phirkiiii phir gae hy😂😂😂 koi check krao bhey isko

No, phar mn jai India. Hm kud dail kr lin gy crona se inshallah

Liked it 👏👏

Where is social distancing? 🤦🏻‍♀️🤷‍♀️

Or Match MARS pr krwaya jai coz earth tu lockdown ha.

Ta k apko Youtube pe videos banany k lye content mil jae.

Ye o jy tu pir Corona Corona o jy ga

تاکہ جہاں کورونا نہیں ہے وہاں بھی ہوجائے

Great to know about corona fund raising match but tell me one thing in this situation who will come to see this match ? Empty chairs how much could collect funds ?

NO

اور تینوں لمیا پا کے لتر مارے جائیں

I’m sorry kahin yeh bhongi toh ni mar di hmre legend ne?

میچ آن لائن ہونے چائیں؟ جاندے یار ، موقع ویکھ تے اپنی فرمائش ویکھ۔۔۔

Good idea

Bhai ap k pass to sehwag k baaloo sey ziyada paisa hai, kya ho gya ap ko sir.

Aagaye Bhikari log saale suvvar atankwaadi katoora pakad ke bhik maang rahe hai bsdkwaale

کوئی ضرورت نہیں

Yeh mental level hay hamaray heroes ka?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا کورونا کے بعد تشدد کی نئی لہر آئے گی؟گذشتہ تین ہفتوں کے دوران وادی میں 13 عسکریت پسند، نو فورسز اہلکار اور چار عام شہری مارے گئے ہیں اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ کورونا کے بعد کشمیر میں نیا خونی دور شروع ہوگا۔ Ati rahay ge jab tak takatwar musalman hukmran soye huay hain...inhain khawab e ghaflat main soya rehnay do.🤫 Yes ! ay modi pahly corona sy bacha ly bachy ga to hi ya allah azaba ha on ko azadh kary ga to hi azada ho ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان، کے پی اور گلگت میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلانلاہور: صوبائی حکومتوں نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا فنڈز کے لیے مجسمہ فروخت کرنے کا اشتہاربھارت: کرونا فنڈز کے لیے قومی مجسمہ فروخت کرنے کا اشتہار ARYNewsUrdu PakistanFirst__ 👆👆😂😂😂 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »