کورونا وائرس: سخت لاک ڈاؤن پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے معافی مانگ لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد ملک کو سخت لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے اپنی عوام سے معافی مانگ لی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق نریندر مودی نے اپنے خطاب میں عوام سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں سخت اقدامات پر معافی مانگتا ہوں جو آپ کی زندگی میں مشکلات کا سبب بنے، خاص کر ملک کے غریب عوام سے معافی مانگتا ہوں۔

واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوچکی ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ چوبیس گھنٹوں میں اٹلی میں 756 ریکارڈ کی گئیں، مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 779 تک پہنچ گئی جبکہ 10 ہزار 700 سے زائد مزید شہریوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی، متاثرین کی تعداد 97ہزار سے بڑھ گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں کورونا وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد 1026 ہو چکی ہے جب کہ امریکا میں پائے جانے والے مجموعی کیسز میں سے آدھے نیویارک میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیر آئید درست آئید

Kashmiri people sy maffi mangy tu daikhn inshallah yeh bla pori duniya sy tal jaiy gi Allah ko apny bandy boht pyary hn Kashmir k log din raat Allah ko shikayat krty thy ab sb ki shamat ayy hoi h ....Allah maff kry hum sb ko or Modi ko Allah hadayat dyy ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کا آج چھٹا روز،سڑکیں ویرانشہر کی مصروف شاہراہیں سنسان اور بازاروں میں عوام کی تعداد نہ ہونے کے برابر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لاک ڈاؤن کا آج 7واں روزغیر ضروری گھروں سے باہر نکلنے پر شہریوں کو وارننگ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaInPakistan lockdown Allah Pakistan ki khair kry Corona se b aur chor siyasatdano se
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی کے وہ علاقے جوکورونا وائرس کی وجہ سےمکمل لاک ڈاون کردیئے گئےراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے تین علاقے کرونا وائرس کے مریض سامنے آنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ پھر بونگیاں مارے گا، My dear PM please give one Lafafa to top 5 journalist next day no corona in this country .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں گاڑیوں کی سب سے بڑی ریس بھی ملتوی ہو گئیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے سبب امریکہ کی سب سے بڑی انڈیانا پولس 500
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »