کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں تین ہزار سے زیادہ نئے مریض، 88 افراد ہلاک - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 CoronaPandemic

انڈیا: کورونا کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باوجود لاک ڈاؤن میں نرمی کے منصوبے کا اعلانکورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باوجود انڈیا نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

8 جون سے بہت سے علاقوں میں ریستوران، ہوٹلوں، شاپنگ سینٹرز اور عبادت گاہوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت ہوگی۔ اس کے چند ہی ہفتوں بعد جولائی میں سکولوں اور کالجوں میں پڑھائی دوبارہ شروع ہو جائے گی تاہم کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا یہ منصوبہ ایسے وقت میں آیا ہے جب ہفتے کے روز انڈیا میں کورونا کے ریکارڈ آٹھ ہزار کیس سامنے آئے ہیں۔وہ ماہ قبل انڈیا میں اس وقت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا جب کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد صرف چند سو تھی۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اس فیصلے کی بدولت 37 سے 78 ہزار افراد کی جانیں بچائی گئیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نعرہ تکبیر اللہ اکبر💪💪🇵🇰 میرے اس کمینٹ منافق لوگوں کو نیند نہیں آئے گی دشمن اس نعرے سے اچھی طرح واقف ہیں پاک_فوج_ہردم_تیار

SindhRejectsBogusDomiciles

یہاں پر مسجد کی تصویر لگا کر آپ لوگوں نے ثابت کر دیا ہے کہ کرونا اک بہانہ ہے اسلام اصل نشانہ ہے

ہم کسی قوم کسی زبان۔ کسی کی ملازمت یا کسی کی خوشی کے خلاف نہیں۔ لیکن سندھ کی ملازمت پر صرف سندھ کا حق چاہتے ہیں۔ کراچی سے کشمور تک سندھ کے عوام کا مطالبہ 🙏♓♏🙏 SindhRejectsBogusDomiciles

الحمد الله مسلمان آھيان مڪي مديني جو ڊوميسائل کپي ڪيئن ملندو...؟ SindhRejectsBogusDomiciles

BBC obsession with Hong Kong. When there is no news why the reporting?

Jhot

ہم تحریک انصاف میں 20 سال رہے۔انصاف لائر فورم لاہور میں 10 سال تحریک کا دم بھرا۔لیکن آجکی تحریک دیکھ کر افسوس ہوتا۔کہ تعلیم ہمارا اولین منشور تھا۔جسکو مراد راس جیسے مغرور اور بد زبان بندے کو وزیر تعلیم پنجاب لگا کر تباہ کر دیا۔پنجاب تعلیم اور تحریک دونوں ختم۔وجہ مراد راس

Sindh Rejects Bogus Domiciles 😡 SindhRejectsBogusDomiciles

I am also the part of campaign against Illegal_Domiciles in Sindh and it will be honor for me to fight for the rights of Sindh_Province SindhRejectsBogus Domiciles

کیا روبوٹ جراٹیم پہیلائیگا نہیں 🙆

Let PM wear it first

بھت دیر کردی مہربہ اتے اتے اب ہزار ایس او پی اور قانون بنانے سے اچھا تھا عید کہ آخری ہفتہ میں سخت لاک ڈئون کردیتے تو آج وئرس اتنا نہیں پھیلتا اتنی جانے نہیں جاتی

ajmaljami

It is good to read the post

کچھ جلدی خیال آہ گیا

Prices of Face Masks are out of Control , But what action taken By the Govt so for?

Mask ko zaroori karne s koi faida nahi proper lovk down karna chai h builkul band kardena chai h sb jis trhan cases bhar rhe hen 🙏

ایران کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کی نعش مبارک کوجلانے کی ویڈیو جاری کردی Video link.

مالڪ رحيم ڪري اسان تي !!!

Where is evilof Jewishs

پاکستان میں تو دل کا مریضوں کو بھی کرونا میں رکتاہی آبی عوام کو کوئ یقین نہیں آتا ہی کی سچ ہے پاکستان کا ڈرامہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ Death is inevitable, you will either die of Corona or depression. Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ66 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ66 ہزار سے تجاوز کرگئی CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »