کورونا کے فی مریض کا ہسپتال کا کرایہ 9 لاکھ روپے پنجاب حکومت سب پر بازی لے گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے فی مریض کا ہسپتال کا کرایہ 9 لاکھ روپے، پنجاب حکومت سب پر 'بازی' لے گئی

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایکسپو فیلڈ ہسپتال میں کورونا کے 600 مریضوں کا علاج کیا گیا ہے۔ ایکسپو سنٹر انتظامیہ کی جانب سے ضلعی حکومت کو 55 کروڑ روپے کا بل تھمادیا گیا ہے۔ اس حساب سے فیلڈ ہسپتال میں کورونا کے فی مریض

پر کرائے کی مد میں 9 لاکھ 16 ہزار روپے سے زائد کے اخراجات اٹھے ہیں۔خیال رہے کہ ایکسپو سنٹر میں کورونا کے مریضوں کیلئے ایک ہزار بستر کا فیلڈ ہسپتال صرف 9 دن کی قلیل مدت میں تیار کیا گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اس ہسپتال کا یکم اپریل کو افتتاح کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف کرائے کی مد میں فی کورونا مریض پر 9 لاکھ سے زائد خرچ -لاہور: پنجاب حکومت کو لاہور ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال میں صرف کرائے کی مد میں فی کورونا مریض 9 لاکھ سے زائد روپے میں پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپو انتظامیہ نے سینٹر کو کورونا مریضوں کے لیے بطور فیلڈ اسپتال استعمال کرنے کا کرایہ 55 کروڑ روپے مانگ لیا۔ حکومت پنجاب کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں لاپرواہی کی بدترین مثال، کرونا مریض کی لاش کسی اور خاندان کے حوالےریاست مہاراشٹر میں بھالچندر گائیکواڑ نامی معذور اور معمر شخص کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین بنانے والے اداروں میں امریکہ کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاریامریکہ کی حکومت نے دوا ساز ادارے 'نوواویکس' کو کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی آزمائش اور پیداوار کے لیے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر دیے ہیں جس کا مقصد جنوری تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج 40 کورونا مریض انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 1677ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں مزید 40 مریض انتقال کرگئے۔ جس کے بعد اب تک صوبے میں انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 1677 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »