کورونا عالمی مسئلہ ہے جس سے عالمی انداز میں نمٹنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت نے معاشی استحکام اور معاشرے کے سب سے کمزور طبقوں کے لیے 8 ارب ڈالر خرچ کیے۔ DawnNews Pakistan VirusCorona

وزیر اعظم عمران خان نے ایک بات پھر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا عالمی مسئلہ ہے جس سے عالمی انداز میں نمٹنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہم اپنی معیشت کی بہتری کے لیے 8 ارب ڈالر کا پیکج دینے کی استعداد رکھتے تھے جو ہم نے دیا اور یہ ہماری ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہے۔' وزیراعظم نے کہا کہ کورونا سے ہماری برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں، بدقسمتی سے ترقی پذیر ممالک کے پاس اتنے مالی وسائل نہیں ہیں کہ وہ اپنی معیشت کو بحال کریں اور اپنے معاشرے کے کمزور طبقات کی مدد کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس موقع پر جی 20 ممالک کی طرف سے قرضوں میں ریلیف کے بڑے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اجلاس بلانے کے بڑے اقدام پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور جمیکا کی وزیر اعظم سے بھی کہیں گے کہ وہ اس اقدام پر عملدرآمد کے لئے کوششیں کریں کیونکہ یہ بہت اہم ہے کہ دنیا کووڈ 19 کی وجہ سے شدید متاثر ہوئی ہے اور دنیا کو اس سارے مسئلے کو عالمی انداز میں دیکھنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک اس مسئلے کو عالمی انداز میں دیکھیں گے تو مجھے یقین ہے کہ ہم سب اس مشکل صورتحال سے نکل آئیں گے۔خیال رہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hum sahi keh rahe ho ap p.m of pakistan hum

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کی عالمی وبا کی پہلی لہر اپنے وسط میں ہے،عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا عالمگیر وباء کی پہلی لہر کے وسط میں ہے۔ ادارے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہانسارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang Film Maro or bhi Larh rahe hain tabhi to mar rahe hain تم جیسے لوگ سے لوگ سے ڈرنا چا ہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محقق CoronaVirus DangerousVirus ChineseResearcher Wuhan SpreadFromBats COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیابملک میں آج کورونا سے مزید افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1239ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیابملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیاب Coronavirus CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ روکنا اور لوگوں کو غربت و بھوک سے بھی بچانا ہے، عثمان بزدار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »