کورونا کے باعث ٹیکس وصولی میں 30 فیصد کمی آئی ہے، حماد اظہر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے باعث ٹیکس وصولی میں 30 فیصد کمی آئی ہے، حماد اظہر -

وفاقی وزیر برائے وزارتِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس فائلرز میں گزشتہ برس 40 فیصد اضافہ ہوا ہے لیکن کورونا کے باعث ٹیکس جمع کرنے میں 30 فیصد کمی آئی ہے جس کے باعث ہم آن لائن ڈیٹا کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اس اقدام کے ذریعے کسی کو ہراساں نہیں کیا جارہا ہے، جو بڑے لوگ ٹیکس ادا نہیں کر رہے انہیں ٹیکس نیٹ میں لانا ہے، مالی سال 19-2018 میں سرکاری ملازمین سے 5ارب 97 کروڑ تنخواہوں کی مد میں ٹیکس اکٹھا ہوا جب کہ صوبوں اور دیگر شعبوں کے ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں 70ارب 47کروڑ ٹیکس اکٹھا ہوا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ کورونا بحران میں ہم سخت اقدامات نہیں کرنا چاہتے جس سے معیشت متاثر ہو، آئی ایم ایف نے کورونا بحران میں ہماری مدد بھی کی، آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان نے بنچ مارک سے بہتر کارکردگی دکھائی، آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق رپورٹس انکی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂😂😂😂

Good talk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برآمدات میں 45.35 فیصد کا بڑا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود مئی 2020ء کے دوران برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر حیران کن طور پر بڑا اضافہ ہوا ہے، اپریل کے مقابلے میں مئی میں برآمدات 45.35 فیصد بڑھی ہیں۔ گریٹ Don't do wrong reporting Jhoot
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برآمدات میں 45.35 فیصد کا بڑا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود مئی 2020ء کے دوران برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر حیران کن طور پر بڑا اضافہ ہوا ہے، اپریل کے مقابلے میں مئی میں برآمدات 45.35 فیصد بڑھی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،جناح ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 116 ہو گئی ۔ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:چلڈرن ہسپتال میں مزید12 ڈاکٹروں اور7 نرسز میں کورونا مثبت آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چلڈرن ہسپتال میں مزید12 ڈاکٹروں اور7 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،چلڈرن ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد47 ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »