کورونا، احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیلئےSSP کندھ کوٹ نے ڈنڈا اُٹھا لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا، احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیلئےSSP کندھ کوٹ نے ڈنڈا اُٹھا لیا تفصيلات جانئے: DailyJang

ایس ایس پی سید اسد رضا شاہ کے مطابق تمام سرکاری دفتری اسٹاف کے لیے بھی سرجیکل ماسک پہننا لازمی ہے ورنہ ایسے ملازم دفتر میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

کندھ کوٹ شہر یا دفاتر میں لوگوں میں کم از کم تین فٹ کا سماجی فاصلہ لازمی رکھیں اور ان احکامات پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے۔ کندھ کوٹ کے تمام دفتر اور شہر میں ہاتھ ملانے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور ہر شہری کو خبردار کیا جارہا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے گریز کریں۔ ایس ایس پی سید اسد رضا شاہ کے مطابق کندھ کوٹ میں دفتروں میں کام کرنے والے تمام ملازمان دوران ڈیوٹی ہر دو گھنٹے کے بعد سینیٹائیزر سے اپنے ہاتھوں کو صاف کریں یا صابن سے 20 سیکنڈ تک اپنے ہاتھوں کو دھوئیں۔

ایس ایس پی سید اسد رضا شاہ نے کورونا سے بچاؤ کے سلسلے میں حکومت کے جاری کردہ احکامات پر سختی سے عمل کرانا شروع کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی نے بالا کوٹ معاملے پر جھوٹ بولا، اب لداخ پر بھی بول رہے ہیں: بھارتی ماہریننئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی ماہرین کا کہنا ہے مودی نے بالا کوٹ معاملے پر جھوٹ بولا،اب لداخ پر جھوٹ بول رہے ہیں،چین کے ساتھ معاملہ پہلے سے زیادہ سنگین ہے MODHI KA KAAM HI JHOOT BOLNA HAI THAT IS THE LEAST I WILL SAY Modi is our enemy but a great leader for India Sala kutta and kanjar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کاSOPs خلاف ورزی پر جرمانوں کا فیصلہکورونا سے بچاؤکی ایس اوپیز پر عملدر آمد کے معاملے پر حکومت نے عوام کی حفاظت کیلئے ایس او پیزپرعمل درآمد یقینی بنانےکا فیصلہ کیا ہے ،خلاف ورزی پرجرمانے ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ آسان احتیاطی تدابیر جن پر عمل کرکے کورونا کی وبا پر قابو پانا ممکن - Health - Dawn NewsBEST KEEP FAITH STRONG ON ALLAH (God Holy Books) BECAUSE NON CAN DIE WITHOUT THIS ORDER! SECOND BE STRONG IN HEALTH BY USING VITAMINS AND FRUITS! THIRD KEEP DISTANCES! DON'T USE MEDICINES THAT'S ALL!!! Ye kahaniyan sunte sunte aj 6month hone wale hai her roz ek nai medicine aati hai her roz ek naya totka bataya jata hai per corona ki speed double nahi tripple ho chuki hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا، انڈسٹری کی زبوں حالی پر وزیراعظم کا نوٹسوزیراعظم عمران خان کو آج وزارت صنعت اور معاشی ٹیم کے ارکان بریفنگ دیں گے، ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، حکومت نے پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ، کن کن شہروں میں ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی کے باعث حکومت نے اب ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹں بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات,ڈاکٹرز نے حکومت سے بڑامطالبہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات پر ڈاکٹرز نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے صوبے میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »