کورونا کا ہلکا سا اثر بھی دل کے عضلات میں سوزش پیدا کر سکتا ہے: جرمن تحقیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا ہلکا سا اثر بھی دل کے عضلات میں سوزش پیدا کر سکتا ہے: جرمن تحقیق CoronaVirus CardiacProblems Heart GermanResearch

جرمن محققین نے کورونا کی علامات اور اثرات سے متعلق نئی تحقیق کے نتائج منظرعام پر لا کر ثابت کیا ہے کہ کووڈ 19 کی علامات اور اس کے اثرات اس انفیکشن سے بچ جانے کے بعد بھی طویل المدتی ہو سکتے ہیں۔ محققین نے خاص طور سے ایسے افراد کو انتباہ کیا ہے جن میں طویل عرصے سے تھکن اور پھیپھڑوں کی کمزوری جیسے مسائل پائے جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق کورونا کے شکار افراد بھی اکثر اپنے اندر پائی جانے والی علامات کو معمول کی سردی لگ جانے، یعنی فلو، بخار یا کھانسی سمجھ رہے ہوتے ہیں جبکہ ان کی کووڈ 19 پر کی جانے والی...

جرمن محققین نے اپنی نئی تحقیق میں دو افراد کی کیس اسٹیڈی کو شامل کیا۔ انہیں دل کی تکلیف مایوکار ڈیِٹس کا شکار ہونے کے شبے میں مغربی جرمن شہر مائنز کی یونیورسٹی کلینک کے سینٹر فار کارڈیولوجی میں داخل کیا گیا۔یہ دونوں مریض 40 سال سے کم عمر کے تھے۔ جسمانی طور پر فعال تھے اور ان کے ناک اور گلے سے Sars-coV2 ٹیسٹ کے نمونے لے کر ٹیسٹ کیا گیا جس کے نتائج منفی نکلے یعنی اس انفیکشن کا شکار نہیں پائے گئے۔ کلینک میں داخلے سے چار ہفتے پہلے شدید انفیکشن کے ساتھ فلو ہوا...

ژوہانس گوٹنبرگ یونیورسٹی آف مائنز کے اس تحقیقی مطالعے کے ہیڈ فلپ وینسل کا کہنا ہے کہ مزید ٹیسٹس سے معلوم ہوا کہ انہیں فلو نہیں بلکہ کووڈ 19 ہوا تھا۔ یہ تو پہلے سے ہی معلوم ہے کہ کورونا دل پر بھی حملہ کر سکتا ہے۔ یہاں ہمارے مریضوں کے کیسز میں ہوا کہ ان کے دل کی بائیوپسی میوکارڈ بائیوپسی‘ سے اس میں کووڈ 19 کی موجودگی کا پتا چلا۔فلپ وینسل نے کہا کہ اس سے ثابت یہ ہوا کہ اس قسم کے کسی انفیکشن سے بچنے کے بعد بھی کورونا مریضوں کو چوکنا رہنا چاہیے اور انہیں چاہیے کہ یہ اپنے جسم سے ملنے والے سگنل کو...

مطالعے کی رپورٹ کے شریک مصنف تھوماس میونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ دل کی تکلیف میں مبتلا افراد کو چاہیے کہ وہ ہلکی تکلیف میں بھی سی پی یو یعنی چیسٹ پین یونٹ سے رجوع کریں جو کلینک میں موجود ایک اہم شعبہ ہوتا ہے اور اس کا کام سینے میں شدید درد کی شکایت والے مریضوں کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ نئی تحقیق کے محققین نے تاہم کہا ہے کہ چونکہ کووِڈ انیس انفیکشن سے بچنے کے بعد دل کے پٹھوں کی سوزش کا پتا صرف دو مریضوں کے کیسز سامنے آنے سے چلا ہے ، لہذا دل کی بیماری اور کووِڈ انیس کے مابین براہ راست تعلق تلاش کرنے کے لیے مزید مطالعات کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کا مرض کون سے وٹامن کی کمی سے لاحق ہوسکتا ہے؟ ڈاکٹرز کا انکشافکرونا کا مرض کون سے وٹامن کی کمی سے لاحق ہوسکتا ہے؟ ڈاکٹرز کا انکشاف ARYNewsUrdu انڈے دو سو روپے فی درجن یکم نومبر سے لے کر پانچ نومبر تک عوام کا انڈے نہ خریدنے کا اعلان پورے پاکستان میں پانچ دن کے لیے انڈوں کا بائیکاٹ قیمت سو روپے فی درجن ہونے تک جہاد جاری رہے گا پاکستانی عوام زندباد آگے شیئر کرنا ہر پاکستانی کا فرض ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کا مرض کون سے وٹامن کی کمی سے لاحق ہوسکتا ہے؟ ڈاکٹرز کا انکشافاسپین اور برطانیہ کے طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کے 80 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی شدید کمی پائی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپین کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فالج سے بچاؤ کا دن: معمولی سی حرکت بڑھاپے میں فالج سے بچا سکتی ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فالج سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم میں سے ہر 4 میں سے 1 شخص کو عمر بڑھنے کے ساتھ فالج لاحق ہونے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فالج سے بچاؤ کا دن: معمولی سی حرکت بڑھاپے میں فالج سے بچا سکتی ہےدنیا بھر میں آج فالج سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم میں سے ہر 4 میں سے 1 شخص کو عمر بڑھنے کے ساتھ فالج لاحق ہونے کا خطرہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابھی نندن سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کرچلایاگیاایاز صادق کا وضاحتی بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں ابھی نندن سے متعلق دیئے گئے بیان پر وضاحت جاری پاکستان کے ان غداروں کے بیانات ہمیشہ سیاق و سباق سے ہٹ کر ہی کیوں ہوتے ہیں حیرت کی بات ہے اس مرتبہ بھارت نے بھی ان غداروں کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلا دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 12 سے 18 ربیع الاول تک ہفتہ عشقِ رسول ﷺ منانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا 12 سے 18 ربیع الاول تک ہفتہ عشقِ رسول ﷺ منانے کا فیصلہ Pakistan Celebrate IshqeRasoolSAW Week Starting 12RabiulAwal MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan Ishq Rassol ki pehli shart Haq.sachai and nek logon ke sath khada hona hai.Agar yeh nhi hai to ishq rasool ka hafta manana siwai munafiqat aur Allah ke rasool ko apni zati mafad ke istemal karne ke siwa kutch nhi.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »